Advertisement

ہمارے سماج پر ڈکٹیٹرز کے اثرات

salam.jpg


“میں ہگس کے زرہ کے بارے میں بلکل نہیں جاننا چاہتا “، احمد نے چڑ چڑی آواز میں بولا۔ اس کی عمر شاید ۱۵ برس ہوگی، سائنس کا طالبِ علم تھا، طبعیات کا بہت شوق تھا، لیکن معلوم نہیں کیوں ہِگس ذرے کے بارے میں پڑھنا وہ غلط سمجھتا تھا۔ “یار احمد، آخر کوئی وجہ تو بتاو نا پڑھنے کی؟ ہگس صاحب نے تمھاری دیوار پر لگی ہولی وڈ اداکارہ کی تصویر چوری کرلی ہے، یا تمھارا کتّا بھگالے گئے ہیں! ہاہاہا”، عارف نے تفریحاً دریافت کرنے کی کوشش کی؎
“نہیں یار ! مجھے تو ہگس ذرہ یہودیوں کی سازس معلوم ہوتی ہے۔ اس نئی تحقیق کے ذریعے وہ ہم کو کنٹرل کرسکتے ہیں۔ وہ اپنا علمی دھوس ہم پر جمانا چاہتے ہیں۔ اگلی بار جب پاکستان میں تباہی آئے گی تو، اس ہی کی وجہ سے آئے گی۔ یہ دیکھو! یہ دیکھو! یہ مقالہ دیکھو!”
یہ کہتے ہوے احمد نے کاغذوں کا ڈھیر عارف کو تھما دیا۔ عارف نے مطالعہ شروع کیا تو چند تصاویر اس کی نظر سے گزریں۔ ان تصاویر میں نمایہ تصاویر جنرل ضیاء الحق، زید حامد، بزرگ صحافی زاہد ملک، جنہوں نے ڈاکٹر عبد قدیر خان پر کتاب لکھی تھی، اور چند مولوی حضرات کی تھیں۔ عارف کو اور بھی کچھ تصاویر نظر آئی، ان میں سے ایک تصویر ڈاکٹر عبدالسلام کی بھی تھی۔ عارف کو حیرت ہوئی کے اُن کی تصویر اس ‘فوجی- مذہبی’ مقالے میں کیا کررہی ہے۔
“بھائی عارف ! ہِگس ذرے کی تحقیق میں اَس آدمی کا بھی ہاتھ ہے”، احمد نے بےساختہ بولا۔ اُس کی شکل پر نفرت نمایہ تھی اور ڈاکٹرسلام کی تصویر کو دیکھنا تک گوارا نہیں کررہا تھا۔
“احمد تم تو سائنس کے طالبِ علم ہو! ڈاکٹر عبدالسلام کا تو ایٹم کی تحقیق میں بنیادی کردار ہے، وہ پاکستان کے واحد نوبل پرائز انعام یافتہ سائنسدان ہیں، تمھاری زبان سے ایسی بات سن کر بہت حیرت ہورہی ہے”، عارف بولا۔
“ڈاکٹر سلام تو یہودی ایجنٹ تھا! تم نے زاہد ملک کی کتاب نہیں پڑھی؟ اس نے پاکستان کے ایٹم بم کے خلاف سازش کی تھی۔ اور اس ہی سازش کی وجہ سے اس کو نوبل انعام ملا تھا۔ اور اُس کا مذہب بھی تم جانتے ہو کیا تھا۔ تم یہ مقالہ پڑھو، تم کو بھی سمجھ آجائے گی کہ ہِگس ذرے کو یورپ میں صرف اس لیے اہمیت دی جارہی ہے کیونکہ یہ عبدالسلام کا کارنامہ ہے۔ میں تو ہگس کے خیالات کبھی نہیں پڑھوں گا۔”
عارف تو جیسے سکتے میں آگیا ہو۔ پاکستان کا واحد نوبل پرائز وینر کو صرف اس لیے رد کیا جارہا ہے کیونکہ اس کا مذہب کچھ اور ہے۔ اس کو سازشی قرار دیا جارہا ہے۔ اس کو امریکی ایجنٹ کہا جارہا ہے۔ عارف کے ذہن میں ہٹلر کے زمانے کی تصویر آگئی، اس زمانے میں آئنسٹائن کی کتابیں اس لیے جلائی جاتی تھیں کیونکہ وہ یہودی تھا۔ اس کے کارِ نانمایہ کو یہودی مذہب کی پیدوار کہہ کررد کردیا جاتا تھا۔ کیا ہم ڈاکٹر سلام کے ساتھ یہی تو کرنے نہیں جارہے؟ شاید ضیاء الحق کے دور میں جو کتابیں چھپی تھیں، وہ اس رویے کی ذمہ دار ہوں۔ شاید نہ تھمتی ہوئی انتہا پسندی اس کی ذمہ دار ہو، شاید ملک میں عدم برداشت کی کیفیت اس کی ذمہ دار ہو۔ شاید ان سب وجوہات کی آمیزش ہو۔ شاید جنزل ضیاء اور سیاسی مولوی کامیاب ہوئے اور مہذب اور روشن خیال لوگ شکست کھا گئے۔ احمد کی زبان پر ایسے جملے آنا بلکل ایسا ہی تھا کہ مردہ بولنا شروع کردے۔ ایک طبعیات کا طالبِ علم اور ہگس ذرے کو ناپڑھے! واہ!
“احمد، تم کیا کیا نہیں پڑھو گے، یہ تھمارے کمرے میں لگی ہوئی اداکاروں کی تصاویر سے ایم – پی -۳ تک، حسین مساجد سے لے کر حسین گھروں تک، گاڑی سے لے کر ہوائی جہاز تک، یہ تمام علم کہا سے آیا ہے۔ اور کیا ایک ہند، عیسائی، یا یہودی سچ نہیں بول سکتا؟ کیا صرف اس مقالے میں شامل “ٹولا” ہی سچ بولتا کی طاقت رکھتا ہے؟ اور تمھارے پڑھنے اور نہ پڑھنے سے دنیا کو کیا فرق پڑھتا ہے، آخر میں تم ہی بسم اللہ کہا کر یورپی گاڑی میں سفر کرو گے۔”، عارف نے مدہم لہجے میں کہا۔
عارف پھوٹ پڑھا، “تم چاہو یا ناچاہو، تمھاری اگلی نسل کے لیے عبدالسلام کے خیالات کے بارے میں پڑھنا لازم ہوجائے گا۔ ہگس کی دریافت اتنی ہی اہم معلوم ہوتی ہے جتنی آئنستائن کی دریافت ہے۔ اور کل پروسوں تم ہی تو آئنسٹائن کے نظریے کی مدد سے اسلام کی حقانیت ثابت کر رہے تھے. بھول گئے؟ – عارف نے آخر میں کہا
احمد کی زبان پر اب کوئی جواب نہیں آرہا تھا، اس کا مقالے واقعی کاغذ کے ڈھیر سے زیادہ کچھ نہیں تھا۔ عارف کی باتیں منطقی معلوم ہورہی تھیں۔ اس کے پاس کوئی ٹھوس دلیل نہیں تھی۔ اچانک اس کے اندر کا سائنسدان بول پڑھا:
“معافکرنا عارف بھائی، میرے جملے میرے نہیں تھے بلکہ سماج نے میرے منہ میں ڈالے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


تحریر : کمیل احمد

http://roshnipk.com/blog/?p=925
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

ہندی اپن کو لکھنا نہیں آتا نا
 
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

Keep trying....the day this nation raise above the differences of sects and races would be the first day as a nation..otherwise we were doomed fr 60 odd years..and are destined to continue...theres no country in the world so divided....where we twist history to keep our own motives up...islam kay naam per jo haasil kiya thaa...!! ...our only problem is that we dont research with an open mind and just take what has been fed to us....we will put saadat hasN manto in dust bin cz he was vulgar..we will kick out ghamdee cz he say what we dont want to listen and we will not read abdus salam cz he was an ahmadi...!! No wonder we are doomed.
 
اس کہانی کا مقصد کیا ہے ،پاکستانی معاشرے پر تنقید یا ڈاکٹر اسلام کا تعارف . ڈاکٹر اسلام کو سب جانتے ہیں ،وہ کون ہیں اور پاکستان کے لئے ان کی کیا 'خدمات' ہیں ​
 
اس کہانی کا مقصد کیا ہے ،پاکستانی معاشرے پر تنقید یا ڈاکٹر اسلام کا تعارف . ڈاکٹر اسلام کو سب جانتے ہیں ،وہ کون ہیں اور پاکستان کے لئے ان کی کیا 'خدمات' ہیں ​

سائنس کے لیے تو خدمات مان لو

پھر یہ کم ہے کہ پاکستان کا نام روشن ہوا
 
Advertisement
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

ہندی اپن کو لکھنا نہیں آتا نا
Abdul Salam was Dushman e Pakistan
you should not try damage people concept about him he was a crook and by the way his research was not on particle it was on dynamics
 
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

Abdul Salam was Dushman e Pakistan
you should not try damage people concept about him he was a crook and by the way his research was not on particle it was on dynamics

a very good post by you (clap)
 
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

naam azad aurat hai

aur avatar main beemar aurat nazar aati hai

shahid yeh avatar wali beemar aurat Tumhare Beemar zehen ki darust akkasi karti hai
 

سائنس کے لیے تو خدمات مان لو

پھر یہ کم ہے کہ پاکستان کا نام روشن ہوا

واقعی آزاد دنیا کے وہ ہیرو ہیں ،پاکستان سے بس غائب ہی ہو گئے تھے موصوف ،ان کی سائنسی خدمات اور معلومات کے صلے میں ہر وقت پاکستان پر کوڑا لٹکا رہتا ہے .ضیاء الحق نے ایٹمی پروگرام کی امریکا کو بھنک نہ ہونے دی ،کوشش پوری دنیا نے کی ،بس آپ ایٹمی طاقت ہو گئے لیکن قوم میں ایمانی طاقت نہ آئی
​
 
Advertisement
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

Abdul Salam was Dushman e Pakistan
you should not try damage people concept about him he was a crook and by the way his research was not on particle it was on dynamics

So whos not a crook in pakistan......

Get a life mate...
 
DR Salam Islami libas main nobel prize laynay gayay aur kaha kay yay tamam tehqeek unhon nain Quran-E-Pak hasil ki.

woh islami libas nahi tha bewaqoof , abdus salam jis libas main nobel prize lene gaya tha , woh Mirzai libas tha

Yakeen na aai to check kar lo youtube per

kia musalmaan Tillay wali jooti pehentay hain ??? jo abdus salam pehen kar gaya tha

kia musalman us tarha se Pagri pehente hain ???? jo abdus salam pehen kar gaya tha

woh jo libas pehen kar gaya tha woh Complete Mirzai libas tha jo Mirza ghulam ahmad qadyani pehenta tha

mirza to punjabi tha aur abdus salam wohi libas pehen kar gaya jo mirza pehenta tha

haqeeqat to yeh hai ke is Zehreelay saanp abdus Salam ne apne Jhootay nabi ko Nobel prize lete waqt tribute paish kia tha us jaisa Libas pehen kar
 
Last edited:
Advertisement
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

Dr. Salam was a legend for Pakistani nation and we salute him.
 
Re: ہمارے سماج پر ڈیکٹیٹرز کے اثرات

Abdul Salam was Dushman e Pakistan
you should not try damage people concept about him he was a crook and by the way his research was not on particle it was on dynamics
Dunya esi "Dushman-e-Pakistan" ki wjah say Pakistaniyon ko thorra bohat parha likhha samjhti hay.
Humaray Dushman hamara bhala kar jatay haen aur Gilaani/Zardari/NS/Mush jaisay "dost" qoum ki band bja jatay haen, hum nay nahi sudherna, jis nay jana hay chala jaey, kisi nay rokaa hay??
I had been to Udine, Italy (near AS-ICTP, Trieste: a conglomerate, founded by Abdus-Salaam with which the most hard-working people in Physics are attached) for a conference in CISM, and the top notch academics there knew Pakistan w.r.t two personalities: Abdus-Salam & Osama.
Its true that after 1974 Dr. A.Salaam kuchh ziada hee "ghussa" khha ker Italy baith gaey, but it doesn't mean that aieraa-ghaira-nathhu-khaira should criticize him for this act (kiyon keh Gilaani nay to pehlay hee NOC diya hua hay, jao nikel jao, kon rok raha hay) because he is the one who trained/influenced the whole lot of scientists and engineers who later on went to push this nation's nuclear defense program to the peak. Aur kisi cheez ka nahi, to ustaad honay ka hee lehaaz ker lo.

Zardari jaisay say to yahi achha thha, kam say kam baqi dunya Pakistaniyon ko Osama ki bjaey kisi aur educated reference say bhi janti hay esi wjah say.
 
Last edited: