Advertisement

ہمارے دورِ میں پٹرولیم لیوی 200 ارب تھی جبکہ موجودہ حکومت 1500 ارب لے رہی

ٹیکس کا مقصد ہوتا ہے کہ امیر لوگوں سے زیادہ پیسہ لے کر غریبوں پر خرچ کیا جائے۔ عمران خان صاحب کے دورِ حکومت میں ایسا ہی تھا۔ ہمارے دورِ حکومت میں پٹرولیم لیوی 200 ارب روپے تھی جبکہ موجودہ حکومت 1500 ارب روپے لے رہی ہے۔ اگلے سال ان کا ٹارگٹ 1800 ارب روپے ہے۔ بدترین ان ڈائریکٹ ٹیکسیشن ہوتی ہے جو امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتی۔ غریب بھی اتنا ٹیکس دیتا ہے جتنا امیر دیتا ہے۔ پٹرولیم لیوی اور بجلی کے بلوں پر 3000 ارب روپے کا ٹیکس امیر غریب برابر دے رہے ہیں۔قائد اعظم سے لے کر عمران خان تک 55 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا ہوا۔ ان کے پانچ سالوں میں 60 ہزار ارب روپے تک ٹیکس کلیکشن جاری ہے۔ عاطف رانا

Loading X post…
Open original post on X

1947 سے 2022 تک 55 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا ہوا جبکہ موجودہ مالی سال کو ملا کر 5 سالوں میں انہوں نے 60 ہزار ارب روپے اکٹھے کرلیں گے لیکن اس کے باوجود عوام کی حالت نہیں بدل رہی، رانا عاطف

Loading X post…
Open original post on X

"ایک بات جو پوری طرح حکومت کے دماغ میں آنی چاہیے کہ پاکستان کے عام آدمی کی نگاہ میں یہ حکومت فروری 2024 کے انتخاب کے بعد اقتدار میں نہیں آئی، بلکہ وہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ حکومت اپریل 2022 سے، جب عمران خان کو ہٹایا گیا، اُس کے بعد سے مسلسل اقتدار میں ہے۔ چلیں، 2 سال آپ کو ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں لگ گئے، تو اب آپ ملک کو تھوڑا خوشحالی کی راہ پر کیوں نہیں ڈال پائے؟ "۔ نصرت جاوید
Loading X post…
Open original post on X


"آج ایک ڈرائیور سے بات چیت ہوئی۔ اسکی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے ہے۔ ساتھ میں ایک وقت کھانا بھی ملتا ہے۔ لیکن اسکے گھر کا بجلی کا بل 12 ہزار روپے آگیا ہے۔ پریشان تھا کیسے ادا کروں۔ بجلی نے عوام کا خون پی لیا۔ خون پینے والے عیش و عشرت کر رہے ہیں"۔عدنان عادل
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: