Advertisement

ہمارے خلاف فیصلہ غلط ہوگا۔ وکیل ایاز صادق

CM_yxBiUsAAnvIg.jpg


CM_yw60U8AAo8_k.jpg


CM_yxJJVAAAmjsR.jpg


CM_yxGWUkAA279W.jpg
 
Advertisement
Faisla aaya nai abhi sy he afvahien chorna shuru kar deen... PMLN ke yeh strategy bohat purani hy

Any how, no hope for justice, PMLN workers shall attack Rostrum if they know decision is going to be against them, this is their history
 
Advertisement
دو سال سٹے آرڈر لے لے کر سپیکر نے اسمبلی میں گزرے ہیں اب فیصلہ حق میں تو یہ بھی بتا دیں اس قوم کو کہ سٹے آرڈر کیوں لئے تھے
 
Faisalay ke tu dramay bazi ha
Faisla wohe ha jo JC ka tha iss leay to JC Kay faislay Kay bad yeh
Faisala sunaya ja ra ha ha
Ab JC Kay fasslay Kay khelafto Faisla nae aay ga na.
 
Advertisement
خوشی کی بات یہ ہے ن لیگ اتنے 'بندوبست، کے باوجود خوفزدہ ہے کے کہیں جج صاحب کا ضمیر ہی زندہ نہ ہو جائے کے عدالت عوام کی آنکھوں دیکھی کو اتنی طو طا چشمی سے جھٹلائے گی تو اس کی ضرورت کا جواز بھی رہے گا یا نہیں لیکن ن لیگ کو تسلی کے لئے عرض ہے کے ابھی کوئی مائی کا لال اس سال تو عدالت میں موجود نہیں جو آپ کے خلاف فیصلہ دینے کی جرات کرے.اسے جینا نہیں؟