Advertisement

ہمارے جوان خون اس لیےنہیں دے رہے کہ آپ سیاست میں مداخلت کریں،حافظ حمد اللہ

Loading X post…
Open original post on X


"مولانا اگر اپنے الفاظ واپس لے لیں تو یہ ان کا بڑا پن ہوگا، ان کا قد اور بڑا ہو جائے گا "۔ اختیار ولی ۔۔۔ "اختیار ولی کے کہنے پر یا شہباز شریف کے کہنے پر اپنے الفاظ واپس نہیں لے گا کیونکہ مولانا نے کوئی غلط بات نہیں کی "۔ حافظ حمداللہ
Loading X post…
Open original post on X

"جو آیات پڑھی گئیں، اس سے کسی کو انکار نہیں۔ شہید زندہ ہے، حیات ہے۔ لیکن یہ بھی ایک آیت ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے، لیکن آپ نے اسے حکمرانی کا حق نہیں دیا ہے۔ جو جبر کے ذریعے ملک اور قوم پر مسلط ہو، تو اسے ہٹانا ظلم نہیں ہے، یہ انصاف کا تقاضا ہے۔ جب وہ حاکم ہو تو عدل اس کی ذمہ داری ہے۔ اس ملک میں نہ عدل ہے، نہ اپنے ووٹ سے آئے ہیں"۔ حافظ حمداللہ
Loading X post…
Open original post on X

اختیار ولی اور حافظ حمداللہ میں نوک جھونک۔۔ "آپ حافظ قرآن ہیں ، اس قرآن کی قسم کھائیں جو آپ کے سینے میں ہے کہ آپ کبھی فوج کے بینیفیشری نہیں رہے۔ آپکو فوج کبھی اقتدار میں نہیں لائی؟"۔ اختیارولی ۔۔جس باجوہ کو آپ گالی دے رہے تھے اسی کو ایکسٹنشن دے رہے تھے۔ جنرل جیلانی کون تھا ؟ جنرل ضیاء کون تھا ؟ کس کی گود میں آپ پلے ؟ آپ شہداء کے بینفشری مت بنیں۔ نوجوان خون دے رہا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ سیاست میں مداخلت کریں"۔ حافظ حمداللہ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
jab bajway ne r.c-o karwaya tha to os waqt diesel bajway ke saath shana bashana kada tha ab kya aisi afath aayi ke diesel lahori churah fouj ke khilaf ho gaya
 
Advertisement
the 'hamaray jawan and hamaray shaheed' mantra has become a defensive weapon for ameerul momineen/hafiz type clowns....much like how mullas and religious nuts use terms like 'khatme nabuwat' and 'blasphemy' to defend their clownish acts.