- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
نجی چینل جیو نیوز کے صحافی وقار ستی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےپوچھاہے کہ جو صحافی اپوزیشن کی سپورٹ کرتے ہیں کیا وہ چائیں گے کہ آپ کے بچے فضل الرحمان،زرداری،بلاول یا نواز شریف شریف بنیں؟
مذکورہ صحافی کا کہنا تھا کہ خان صاحب میرا جواب ہے ہاں۔ بلکل ہم چائیں گے کہ ہمارےبچے فضل الرحمان، آصف زرداری ،بلاول اور نواز شریف کی طرح غیرت مند پاکستانی بنیں ۔
Loading X post…
Open original post on Xسوشل میڈیا صارف نے وقار ستی کا خوب مذاق اڑایااور کہا کہ اللہ تعالیٰ آپکی دعا قبول کرے، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ آپکو اس طرح کی بات کرتے ہوئے خوف خدا کرنا چاہئے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xکچھ سوشل میڈیا صارفین نے وقار ستی کی تعریف کی انہوں نے اپوزیشن کو کھل کر سپورٹ کیا کسی قسم کی منافقت نہیں کی۔
صدیق جان نے تبصرہ کیا کہ مجھے اچھا لگا کہ وقار ستی صاحب نے کھل کر اپوزیشن لیڈرز کو سپورٹ کیا، حامد میر، نجم سیٹھی اور منصور علی خان وغیرہ کی طرح نیوٹرل ہونے کا ڈرامہ نہیں کیا۔
Loading X post…
Open original post on Xسعید بلوچ نے جواب دیا کہ ویلڈن ستی صیب، آپ نے کھل کر سائیڈ لی ہے اس کو سراہا جانا چاہیے۔ اللّٰہ آپ کے بچوں کو آپ کے لیڈروں کی طرح "غیرت مند" بنائے لیکن اگر کوئی اونچ نیچ ہو تو پھر برداشت کا دامن کبھی مت چھوڑیئے گا۔
Loading X post…
Open original post on Xخضر چوہدری کا کہنا تھا کہ ویسے خان صاحب نے بات غیرت مند صحافیوں کیلئے کہی تھی آپ ایویں دل پہ لے گئے
Loading X post…
Open original post on Xسمیرا خان نے اس پر کہا کہ استغار
Loading X post…
Open original post on Xایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ وقا ر ستی صاحب االہ سے دعا کہ آپ کی دعا قبو ل ھو
Loading X post…
Open original post on Xاورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس سوچ پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
Loading X post…
Open original post on Xراشد محمود نے طنز کیا کہ آپ لاعلاج ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ایک صحافی کا معیار چیک کریں. پیسہ ٹوکریاں انسان کو کیا سے کیا کہنے پر مجبور کر دیتی ہیں.
Loading X post…
Open original post on Xایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ عمران خان کا سوال غیرت مند صحافیوں سے تھا۔
Loading X post…
Open original post on XOkara Iconoclast Hate_Nooras Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia OperationDabardoos chandaa Dr Adam jani1 Wake up Pak
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MYEcf5I.jpg
Last edited by a moderator:





