Advertisement

ہمارےبچے مولانا،زرداری ،نواز شریف کی طرح غیرت مند پاکستانی بنیں،صحافی

dua-11jh1.jpg


نجی چینل جیو نیوز کے صحافی وقار ستی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےپوچھاہے کہ جو صحافی اپوزیشن کی سپورٹ کرتے ہیں کیا وہ چائیں گے کہ آپ کے بچے فضل الرحمان،زرداری،بلاول یا نواز شریف شریف بنیں؟

مذکورہ صحافی کا کہنا تھا کہ خان صاحب میرا جواب ہے ہاں۔ بلکل ہم چائیں گے کہ ہمارےبچے فضل الرحمان، آصف زرداری ،بلاول اور نواز شریف کی طرح غیرت مند پاکستانی بنیں ۔
Loading X post…
Open original post on X

سوشل میڈیا صارف نے وقار ستی کا خوب مذاق اڑایااور کہا کہ اللہ تعالیٰ آپکی دعا قبول کرے، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ آپکو اس طرح کی بات کرتے ہوئے خوف خدا کرنا چاہئے

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے وقار ستی کی تعریف کی انہوں نے اپوزیشن کو کھل کر سپورٹ کیا کسی قسم کی منافقت نہیں کی۔

صدیق جان نے تبصرہ کیا کہ مجھے اچھا لگا کہ وقار ستی صاحب نے کھل کر اپوزیشن لیڈرز کو سپورٹ کیا، حامد میر، نجم سیٹھی اور منصور علی خان وغیرہ کی طرح نیوٹرل ہونے کا ڈرامہ نہیں کیا۔
Loading X post…
Open original post on X

سعید بلوچ نے جواب دیا کہ ویلڈن ستی صیب، آپ نے کھل کر سائیڈ لی ہے اس کو سراہا جانا چاہیے۔ اللّٰہ آپ کے بچوں کو آپ کے لیڈروں کی طرح "غیرت مند" بنائے لیکن اگر کوئی اونچ نیچ ہو تو پھر برداشت کا دامن کبھی مت چھوڑیئے گا۔
Loading X post…
Open original post on X

خضر چوہدری کا کہنا تھا کہ ویسے خان صاحب نے بات غیرت مند صحافیوں کیلئے کہی تھی آپ ایویں دل پہ لے گئے
Loading X post…
Open original post on X

سمیرا خان نے اس پر کہا کہ استغار
Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ وقا ر ستی صاحب االہ سے دعا کہ آپ کی دعا قبو ل ھو
Loading X post…
Open original post on X

اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اس سوچ پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
Loading X post…
Open original post on X

راشد محمود نے طنز کیا کہ آپ لاعلاج ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ایک صحافی کا معیار چیک کریں. پیسہ ٹوکریاں انسان کو کیا سے کیا کہنے پر مجبور کر دیتی ہیں.
Loading X post…
Open original post on X

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ عمران خان کا سوال غیرت مند صحافیوں سے تھا۔
Loading X post…
Open original post on X
​

Okara Iconoclast Hate_Nooras Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia OperationDabardoos chandaa Dr Adam jani1 Wake up Pak
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement