Advertisement

ہماری پیار محبت کی شادی تھی،علیحدگی پر دکھ ہے: حسن مرتضیٰ

"ہم تو الگ ہوگئے ہیں،ہم تو یہی سمجھ رہے ہیں کہ ہم الگ ہوگئے ہیں۔ یار خدا کیلئے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا ایک اتحادی آپ سے ناراض ہے تو عظمیٰ بخاری کو کہیں گے کہ چل بھئی، اس کو جوتیاں مار؟ ہم نے ان کی ایسی ایسی زبان سنی کہ ہم نے کان پکڑلئے کہ ہم نے آپ کو ووٹ کرکے آپکےساتھ بیٹھے تھے۔ ہمیں اِن سے بہت پیار تھا، بڑی محبت کی شادی تھی اور اِس علیحدگی پر ہمیں دکھ بھی ہے"۔ حسن مرتضیٰ (صدر پی پی پی سنٹرل پنجاب)
Loading X post…
Open original post on X

"غالباً پارٹی کی اس اکثریت میں وہی ہوں گے جو ابھی تک اقتدار، آئینی عہدوں، پی ٹی آئی کے حق کی مخصوص نشستوں، اختیارات اور فارم 47 کے جادو سے محروم رہے ہوں گے"۔ قسمت خان
Loading X post…
Open original post on X
​