Advertisement

ہماری پولیس، عدلیہ اور ملزم بچے

Advertisement
Re: ہماری پولیس، عدلیہ اور ملزم بچؔے

یہ کس طرح کا آئیں پاکستان ہے جس کو ہر کوئی اپنی سہولت کے لیے موڑ کر اپنی مرضی کا فیصلہ کروالیتا ہے عدالتوں سے ہتا کہ سپریم کورٹ کو بھی اس چیز سے استثنیٰ نہیں ......