Advertisement

ہماری معیشت کی چادر ہمارے قد سے چھوٹی ہے:طارق فضل چوہدری

"ہماری معیشت کی چادر ہمارے قد سے چھوٹی ہے ہم سر پر کرتے ہیں تو پاؤں ننگے ہو جاتے ہیں اگر پاؤں پر کریں تو سر ننگا ہو جاتا ہے"۔ طارق فضل چوہدری۔۔۔ "پانچواں بجٹ دیتے ہوئے آپ یہ مثال دے رہے ہیں"- کامران شاہد۔۔ "ہمارا وزیر خزانہ محمداورنگزیب نالائق آدمی نہیں ہے، وہ معیشت کو سمجھتا ہے۔ یہ بالکل حقائق کے خلاف ہے کہ کوئی نالائق ہے یا جان بوجھ کر مستی کررہا ہے"- طارق فضل چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​