- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Apnay mulk kay baray main bhi socho har waqat kabhi bangladesh, kabhi Egypt kabhi palestine ko rotay hi rotay rehtay ho
پیاری امی آپ چپ چپ کیوں رھتی ہیں امی آپ سارا دن اداس کیوں رھتی ہیں اور امی کل میں
نے دیکھا آپ ابو کی تصویر کے سامنے کھڑی پھوٹ پھوٹ کر رو رھی تھیں اب تو ہمارے گھر بھی کوئی نہیں آتا نہ ہی آپکی سہیلیاں اور نہ ہی ابو کے دوست اس عید پرمیرے دوست
جاوید کے ابو اس کے لئے نئے نۓ ہہت سے کپڑے لاۓ اور اس کا جوتا تو بہت ہی خوبصورت
تھا امی آپ کیوں نہیں میرے لۓ نئے کپڑے اور جوتے لائیں دیکھیں امی میرے یہ کپڑے پرانے اور کتنے چھوٹے ہو گئے ہیں اور میرا جوتا بھی تو پھٹ گیا ہے کل عید پر پرویز آئس کریم کھا رہا
اس نے مجھے بھی دی کہنے لگا لو یہ کھا لو تم یتیم ہو نا امی یتیم کسے کہتے ہیں میرے دوست کہتے ہیں کہ میرے ابو دھشت گردوں کے ہاتھوں بم دھماکے میں شہید ہو کر اللہ میاں کے پاس
چلے گئے ہیں امی جواللہ میاں کے پاس چلا جاۓ کیا وہ پھر واپس نہیں آتا کیا میرےابو اب کبھی واپس نہیں آئیں گے اب مجھے گود میں لے کر کوئی پیار نہیں کرےگامجھے کپڑے
جوتے،چاکلیٹ اور کھلونے اب کبھی نہیں ملیں گے امی آپ بولتی کیوں نہیں
ماں کیا جواب د ے سوچتی ہوگی میرے لال جب تیرے ملک کے لوگوں کی چیچنیا،سنکیکانگ،برما
افغانستان اور فلسطین کے مسلمانوں سے فرصت ملے گی تو شاید تری طرف بھی ایک نظر
دیکھ لیں گے
یہ کہانی کسی نے نیٹ پر بیٹھ کرسنائی ہے جناب کو یا آپ بنفس نفیس وزیرستان میں موجود ہیں کسی کیمپ میں ؟؟ چند مرثیے حکومت کے لئے بھی لکھ دیں ،اگر قلم کا نپتا نہیں ہے تو
پیاری امی آپ چپ چپ کیوں رھتی ہیں امی آپ سارا دن اداس کیوں رھتی ہیں اور امی کل میں
نے دیکھا آپ ابو کی تصویر کے سامنے کھڑی پھوٹ پھوٹ کر رو رھی تھیں اب تو ہمارے گھر بھی کوئی نہیں آتا نہ ہی آپکی سہیلیاں اور نہ ہی ابو کے دوست اس عید پرمیرے دوست
جاوید کے ابو اس کے لئے نئے نۓ ہہت سے کپڑے لاۓ اور اس کا جوتا تو بہت ہی خوبصورت
تھا امی آپ کیوں نہیں میرے لۓ نئے کپڑے اور جوتے لائیں دیکھیں امی میرے یہ کپڑے پرانے اور کتنے چھوٹے ہو گئے ہیں اور میرا جوتا بھی تو پھٹ گیا ہے کل عید پر پرویز آئس کریم کھا رہا
اس نے مجھے بھی دی کہنے لگا لو یہ کھا لو تم یتیم ہو نا امی یتیم کسے کہتے ہیں میرے دوست کہتے ہیں کہ میرے ابو دھشت گردوں کے ہاتھوں بم دھماکے میں شہید ہو کر اللہ میاں کے پاس
چلے گئے ہیں امی جواللہ میاں کے پاس چلا جاۓ کیا وہ پھر واپس نہیں آتا کیا میرےابو اب کبھی واپس نہیں آئیں گے اب مجھے گود میں لے کر کوئی پیار نہیں کرےگامجھے کپڑے
جوتے،چاکلیٹ اور کھلونے اب کبھی نہیں ملیں گے امی آپ بولتی کیوں نہیں
ماں کیا جواب د ے سوچتی ہوگی میرے لال جب تیرے ملک کے لوگوں کی چیچنیا،سنکیکانگ،برما
افغانستان اور فلسطین کے مسلمانوں سے فرصت ملے گی تو شاید تری طرف بھی ایک نظر
دیکھ لیں گے
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
،الله کرے آپ کے اندر بھی پیدا ہو جائے ،حضورpbuh کا ارشاد ہے مسلمان ایک جسم کی ماند ہیں ،تکلیف میں سارا جسم تڑپتا ہے ،الله سب کے حال پی رحم فرمائے
قبلہ! آپ کی خواہش کی تکمیل میرے لئیے باعث افتخار ہوگی پہلے آئینہ دل پر لگی گرد صاف
کیجئیے خفا نہ ہوا کیجئیے آپ کو عید کی تہنیت پیش کی تھی مگر جواب ندارد پھر بھی میں
آپ کے لئیے دعاءگو ہوں
پاکستان میں اسی ہزار سے زائد معصوم اور بے گناہ انسان دھشت گردوں کی سفاکی کی بھینٹ
چڑھ چکے ہیں ہزاروں عورتیں بیوہ اور بچے یتیم ہو گئے ہیں کیا وہ آپ کے جسم کا حصہ
نہیں؟ کیا کیا ہے آپ نے کتنے امدادی ٹینٹ لگ چکے ہیں ان بے سہارا بیواؤں اور یتیموں کی
امدادکے لیے آپ اور آپ کی جماعت کی جانب سے ارے امداد تو چھوڑئیے ھمدردی کے دو
بول ہی نکلیں ہیں آپکی زبان سے یا طالبان دھشت گردوں کی مذمت میں مذمت کریں گے بھی
کیسے کوئی اپنے شہیدوں کی بھی مذمت کرتا ہے کیا
جناب میں ٹھیک ہوں شکریہ ،آپ فساد فی فورم کے خاتمے کے لئے کام کریں ،پھر فساد فی الارض بھی ختم ہو جائے گا جب تک آپ "بڑے "ہو جائیں گے
پاکستان میں اسی ہزار سے زائد معصوم اور بے گناہ انسان دھشت گردوں کی سفاکی کی بھینٹ
چڑھ چکے ہیں ہزاروں عورتیں بیوہ اور بچے یتیم ہو گئے ہیں کیا وہ آپ کے جسم کا حصہ
نہیں؟ کیا کیا ہے آپ نے کتنے امدادی ٹینٹ لگ چکے ہیں ان بے سہارا بیواؤں اور یتیموں کی
امدادکے لیے آپ اور آپ کی جماعت کی جانب سے ارے امداد تو چھوڑئیے ھمدردی کے دو
بول ہی نکلیں ہیں آپکی زبان سے یا طالبان دھشت گردوں کی مذمت میں مذمت کریں گے بھی
کیسے کوئی اپنے شہیدوں کی بھی مذمت کرتا ہے کیا
اس کا مطلب آپ صرف ایک آنکھ سے دیکھتے اور پڑھتے ہیں دوسری پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں ، اس وقت جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جس کا سب سے بڑا نیٹ ورک کام کر رہا ہے وزیرستان میں بحالی کے لئے ، آپ کی تسلی کے لئے جماعت اسلامی ہر اس عمل کی مخالف ہے جس کی اسلام میں اجازت نہیں ہے ، ناحق چاہئے طالبان کریں یا فوج کرے یا امریکن ایجنٹ پاکستان میں کریں سب ذمہ دار ہیں ، آپ بتائیں امریکا کئی سو ڈرون حملے کر چکا ہے اس میں جو شہادتیں ہوئیں اس کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟ ، پاک فوج کتنے دنوں سے فضائی حملے کر رہی ہے کیا اس میں مرنے والے سب طالبان ہیں ؟؟ اب آپ ذرا امریکی مزمنتی قرارداد کم از کم ٢ صفحے کی اس فورم پر ضرور پیش کریں سب سے پھلے میں اس کی حمایت کروں گا ،پھر فورم کے فسادیوں کو ہم مانا لیں گے،چلیں بسم الله کریں
قبلہ! آئینہ دکھانے پر فسادی ٹہرے حضور اس میں قصور آئینہ کانہیں آپ کی ہیبت کذائی کا ہے
اپنی وضع قطع ٹھیک کر لیجئے فساد کا شکوہ نہیں رھے گا ویسے لطیف پیرائے میں کالج کے
زمانے سنا تھا کہ جمیعت اور فساد لازم و ملزوم ہیں
میں نے فساد کے خاتمے کے لئے آپ سے درخواست کی ہے آپ قبلہ شریف ہیں جناب ،آپ پھول برساتے ہیں ، ویسے آپ کتنے دن سے برسا رہے ہیں ،ہمیں کوئی شکوہ نہیں
اس کا مطلب آپ صرف ایک آنکھ سے دیکھتے اور پڑھتے ہیں دوسری پر ہاتھ رکھ لیتے ہیں ، اس وقت جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جس کا سب سے بڑا نیٹ ورک کام کر رہا ہے وزیرستان میں بحالی کے لئے ، آپ کی تسلی کے لئے جماعت اسلامی ہر اس عمل کی مخالف ہے جس کی اسلام میں اجازت نہیں ہے ، ناحق چاہئے طالبان کریں یا فوج کرے یا امریکن ایجنٹ پاکستان میں کریں سب ذمہ دار ہیں ، آپ بتائیں امریکا کئی سو ڈرون حملے کر چکا ہے اس میں جو شہادتیں ہوئیں اس کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟؟ ، پاک فوج کتنے دنوں سے فضائی حملے کر رہی ہے کیا اس میں مرنے والے سب طالبان ہیں ؟؟ اب آپ ذرا امریکی مزمنتی قرارداد کم از کم ٢ صفحے کی اس فورم پر ضرور پیش کریں سب سے پھلے میں اس کی حمایت کروں گا ،پھر فورم کے فسادیوں کو ہم مانا لیں گے،چلیں بسم الله کریں
۔ ویسے آپ کی یہ بات بالکل صحیح ہے. جتنے پھول آپ پر برسا ے جاتے ہیں، میں آپکی جگہ ہوتا تو کب کا بھاگ گیا ہوتا. ایک انسان تو کسی دوسرے ایک انسان کے گناہوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے اور کہاں آپ پوری جماعت![COLOR=#000000][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][COLOR=#000000][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#000000][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][COLOR=#000000][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][FONT=jameel noori nastaleeq][SIZE=5][COLOR=#000000][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][COLOR=#000000][FONT=Jameel Noori Nastaleeq][FONT=jameel noori nastaleeq]۔[/FONT][/FONT][/COLOR][/FONT][/COLOR][/FONT][/FONT][/COLOR][/FONT][/COLOR][/SIZE]
مہوش باجی کے بعد آج آپ کو بھی مرد حر کا خطاب دینے کو دل چاہتا ہے:)۔[/FONT][/FONT][/COLOR][/FONT][/COLOR][/SIZE]
۔ بھائی اچھی بات ہے جو آپ اتنے فلاحی کاموں میں مشغول ہیں. لیکن آپ لوگ پاکستان میں طالبانی بم دھماکوں میں شہید ہونے والے لوگوں کے اہل خانہ کی مدد کیوں نہیں کرتے؟؟؟ یہ ایک بہت ہی مثبت قدم ہو گا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|