Advertisement

ہمارا مسئلہ اچھی قیادت ہے یا اچھی قوم؟

Advertisement
Re: ہمارا مسلہ اچھی قیادت ہے یا اچھی قوم؟

میں غامدی صاحب سے متفق نہیں ۔اچھی قوم بنانے کے لیے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے جو قوم کے اسیر زہنوں میں سوچ بھرتی ہے۔ جیسا کہ نبیؐ تھے۔
 
Re: ہمارا مسلہ اچھی قیادت ہے یا اچھی قوم؟

میں غامدی صاحب سے متفق نہیں ۔اچھی قوم بنانے کے لیے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے جو قوم کے اسیر زہنوں میں سوچ بھرتی ہے۔ جیسا کہ نبیؐ تھے۔

سہی کہا آپ نے کہ یہ حقیقت ہے کہ پہاڑوں پر پگھلنے والی برف کا پانی نیچے ڈھلوان پر ندی نالوں سے ہوتا ہوا میدانوں اور کھیتوں کو سیراب کرتا ہے
، بالکل اسی طرح عوام میں قناعت، دیانت، امانت، کفایت اور فرض شناسی کے احساسات حکمرانوں سے رعایا میں منتقل ہوتے ہیں، کیونکہ ہمیشہ اصلاح احوال اور تبدیلی کی ترتیب ہمیشہ اوپر سے نیچے کی طرف آتی ہے،

مگر اس اصول و قاعدے کے برعکس ہمارے یہاں پٹواری اور ن لیگ کے ذہنی غلام یہاں معرف اسکالروں کے ویڈیو شیئر کرکے ہمیشہ عوام سے تبدیلی اور متذکرہ اوصاف کے متقاضی نظر آتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عوام حکمرانوں کے پیرو کار ہوتے ہیں، حکمران جو رنگ اختیار کرتے ہیں، عوام خود کو اسی رنگ میں رنگتے چلے جاتے ہیں، حکمران جو ڈھنگ اپناتے ہیں عوام بھی اسے اپنا لیتے ہیں، حکمرانوں کا جو مزاج ہوتا ہے، عوام کا بھی وہی مزاج بن جاتا ہے،
حکمران اگر نڈر، بہادر اور جرات مند ہوں تو عوام بھی بے خوف اور بے باک ہوتے ہیں، حکمران اگر بزدل، ڈرپوک اور کم ہمت ہوں تو عوام بھی مصلحت کیش اور عافیت کوش بن جاتے ہیں۔
(serious)
 
mashallah bohat acha likha....bahi plz is pr thread bnain
 
اچھی قوم کیسے بنے گی جب قوم کی قیادت اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لئے ناجائز ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے. ماضی گواہ ہے کے اچھی قوم کے پیچھے اچھا قائد ہوتا ہے ماوزے تنگ کو اچھی قوم ملی یا اس نے اچھی قوم بنائی. پوٹنگ نے کس طرح روس کو دوبارہ کھویا ہوا مقام دلایا. قوم کا جرم صرف انتا ہے کے انھے اپنی سمجھ کے مطابق چوروں کے ٹولے میں سے ایک چور کا انتخاب کرنا ہوتا ہے سو وہ کر لیتے ہیں. چور کا کام چوری کرنا ہے سو وہ وہی کرتا ہے​
 
ہمارا مسئلہ نہ اچھی قیادت ہے اور نہ ہی اچھی قوم۔ ہمارا مسئلہ اچھی ذات کا ہے۔ ہر کوئی اپنی ذات کو اچھا کر لے تو ساری قوم بشمول قیادت کے ٹھیک ہو جائے گی۔ ہم اپنے علاوہ باقی ساری قوم کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں اسی لیے یہ سارے مسائل ہیں۔
 
Re: ہمارا مسلہ اچھی قیادت ہے یا اچھی قوم؟

mashallah bohat acha likha....bahi plz is pr thread bnain

ن لیگ کے زیادہ تر سپوٹرز اپنی قیادت کی ناکامی پر تنقید کرنا نہیں چاہیتے بالکہ وہ ان کی تمام نااہلی کا ملبہ عمران یا فوج پر ڈالتے رھتے ھیں اور اگر یہ موقع نہ ملے تو اسطرح کی ویڈیو شیئر کرکے عوام کو ہی اس خرابی کا ذامہ دار ٹہرادیتے ھیں جبکہ آج
قوم کا ایک ایک فرد اس بات کا گواہ ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہمارے ہر حکمران نے اپنے پیش نظر صرف ایک بات رکھی کہ عوام کو اصل حقائق سے دور رکھ کر ان کی آنکھوں میں دھول کیسے جھونکی جاسکتی ہے اورانہیں بے وقوف کیسے بنایا جاسکتا ہے، ظاہر اس طرز عمل اور طرز فکر کی روشنی میں قوم میں محنت دیانت، قناعت، ایمانداری اور فرض شناسی کے جذبات کیونکر پیدا ہوسکتے ھیں، آج ہمارے موجودہ قومی بحران اخلاقی پستی، معاشی پسماندگی، سیاسی بد نظمی اور معاشرتی مسائل کا اصل سبب جرات مند، مخلص، صاحب فکر و نظر اور اعتماد کی دولت سے مزین قیادت کا فقدان ہے۔

کسی مفکر نے سچ کہا ہے کہ ”
قوموں اور ملکوں کی موت کبھی بھی وسائل کی کمی کے سبب نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی ان کی تباہی اور غرقابی طوفانوں اور سیلابوں سے ہوتی ہے بلکہ نااہل، خوشامد پسند بزدل، کم فہم، کوتاہ نظر اور مفاد عاجلہ کی رسیا قیادت قوموں کی لٹیا ڈبوتی ہے“۔

بھائی میں اتنا اچھا لکھاری تو نہیں کہ اس کنٹروّرشل موضع پر کوئی قولم یا تھریڈ بنائو ، یہ کام تو تاری صاحب جیسے لوگوں پر سوٹ کرتا ھے۔
 
Advertisement
Re: ہمارا مسلہ اچھی قیادت ہے یا اچھی قوم؟

میں غامدی صاحب سے متفق نہیں ۔اچھی قوم بنانے کے لیے اچھی قیادت کی ضرورت ہوتی ہے جو قوم کے اسیر زہنوں میں سوچ بھرتی ہے۔ جیسا کہ نبیؐ تھے۔

Waisay Bhai, don't you think that leaders come from this same qom. Aur Nabi (SAW) ki life k hum kareeb tareen bhi nahin. If we adapt the lifestyle of Prophet (SAW) then it would have been a different story and we wouldn't be discussing this. Well this is just my opinion.
 
I am a great fan of ghamdi shaheeb I think he is brilliant .but I disagree with him their ,I mean no better example than prophet Mohammad peace be upon him he literally change Arabs in to one of the greatest people of all time he made them civilised,educated,and they eventually become super power this all because of great ability of our beloved prophet and his great leadership.