Advertisement

ہسپتال کے باہر کی دوائی لکھ کر دینے پر 2 ڈاکٹرز معطل

ہسپتال کے باہر کی دوائی لکھ کر دینے پر سیالکوٹ میں ڈاکٹر محمد صغیر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

ڈاکٹرز کے پاس کیا چوائس ہے کہ جب ہسپتال میں دوائی ہو نہ باہر سے وہ لکھ نہ سکے تو اس صورت میں مریض کی زندگی کو کچھ ہو تو کون ذمہ دار ہے؟
Loading X post…
Open original post on X

ہسپتال کے باہر کی میڈیسن کیوں لکھی ایک اور ڈاکٹر معطل
ملتان نشتر ہسپتال کی ڈاکٹر رقیہ ماہ نور قریشی کو باہر سے ملنے والا انجکشن لکھنے پر معطل کیا گیا۔
Loading X post…
Open original post on X
​