Advertisement

ہر نفس( انسان )کو معلوم ھے وہ کیا کر رھا ھے؟

ہر انسان کے نفس کو معلوم ھے کہ وہ کیا کر رہا ھے (ماضی، حال )؟ اور وہ مستقبل کے لئے کیا کر رہا ھے ؟ بیشک اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ انسان کیا کرتوت کر رہا ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ایسی لئے قرآن مجید کی سورہ 59 کی آیت نمبر 18 میں بھی( مفہوم ) یہی فرمایا ھے
انسان کو چاہیے کہ وہ اچھے اچھے اعمال کرے تاکہ کامیاب ہو سکے یہ زندگی انسان کا امتحان ھے پھر کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے خبر نہ تھی ایسی لئے اللّٰہ تعالیٰ نے سب کچھ قرآن میں بتا دیا ھے بیشک ۔ پھر توبہ کا موقع ملے یا فرعون کی طرح نہ ملے لہذا ابھی سے ہی ہر انسان کو اچھے اعمال کرنے چاہئیں
عمران خان زندہ باد
پاکستان زندہ باد
 
Advertisement
EXCEPT MUNEERA MISTRY. 😁
منیرے اور اس کے حواریوں کو بھی اچھی طرح معلوم ھے کہ وہ درندے نما انسان کیا کر رھے ھیں لیکن دنیا / شیطان /طاغوت کی زندگی نے ان منافقو ظالموں نمونوں درندوں کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ھے شاید ان درندوں نما انسانوں کی آنکھوں سے پٹی اتر جائے اور یہ لوگ طاغوت کی پٹی اتار دیں ورنہ ان درندوں کا انجام بھی فرعون جیسا ہوگا اگر یہ درندے نہ سدھرے۔
 
ALLAH KAY HAN DAIR HAY, ANDHAR NEHAIN.