- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
حکومت نے اپنے بجٹ میں بات کی کہ 6 ہزار کے قریب منصوبے مکمل ہوئے جو کہ ہر دن میں 16 منصوبے بنتے ہیں۔انہوں نے گٹر کا ایک ڈھکن بھی تبدیل کیا ہے تو اس کو بھی منصوبے کا نام دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر
قیدی نمبر 804 عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ایک بھی منصوبہ اپنے نام سے نہیں رکھا بلکہ عوامی فلاحی کاموں جیسے منصوبوں کو ریاست مدینہ سے منسلک کیا۔لاہور ایل ڈی اے کے قریب نواز شریف کا نام رکھنے کے لیے 5ہزار کینال زمین مختص کی گئی کیا یہ پیسہ نواز شریف کا تھا؟ یا اتفاق فاؤنڈری،شریف خاندان کا تھا ؟؟ عوام کا پیسہ اپنے خاندان کی تشہیر کرنے کے علاوہ اس محترمہ کا کوئی کام نہیں جو فارم 47 کے ذریعے ہم پر مسلط کی گئی۔
Loading X post…
Open original post on Xقیدی نمبر 804 عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ایک بھی منصوبہ اپنے نام سے نہیں رکھا بلکہ عوامی فلاحی کاموں جیسے منصوبوں کو ریاست مدینہ سے منسلک کیا۔لاہور ایل ڈی اے کے قریب نواز شریف کا نام رکھنے کے لیے 5ہزار کینال زمین مختص کی گئی کیا یہ پیسہ نواز شریف کا تھا؟ یا اتفاق فاؤنڈری،شریف خاندان کا تھا ؟؟ عوام کا پیسہ اپنے خاندان کی تشہیر کرنے کے علاوہ اس محترمہ کا کوئی کام نہیں جو فارم 47 کے ذریعے ہم پر مسلط کی گئی۔
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





