Advertisement

ہر جگہ مریم کی تصویر لگ گئی لیکن بیلٹ پیپر پہ شیر کا نشان نہیں لگانا چاہتے

پنجاب کے اندر کارکردگی یہ ہے کہ اتنے کارنامے کیے ہیں، اتنی چیزیں کر دی ہیں کہ غیر جماعتی انتخابات کروا رہے ہیں۔ ہیلمٹ سے لے کر جوس کے ڈبے تک ہر جگہ پر آپ (مریم نواز) کی تصویر لگ گئی لیکن بیلٹ پیپر پہ شیر کا نشان نہیں لگانا چاہتے اس سے آپ کارکردگی کا اندازہ لگا لیں کہ کارکردگی کتنی زبردست ہے! اطہر کاظمی ۔۔۔

Loading X post…
Open original post on X