Advertisement

ہر تین سال بعد ایک نیا ناگ آتا ہے قوم کو ڈسنے کیلئے

Advertisement
Advertisement
HLLtBihWQAA9pyL
 
اس نے ڈاکوں کو ساتھ ملا کر عمران خان اور عوام سے انکا مینڈیٹ چھینا۔ اس نے آرمی چیف بننے کے لیے ایک کرپٹ سزا یافتہ بھگوڑے مجرم سے ساز باز کی پھر انہیں چوروں نااہلوں کرپٹ حکمرانوں کو ملک پہ مسلط کیا۔ اس نے اپنے قبضے کو بچانے کے لیے عوام کا خون بہایا۔ اس نے غیر آئینی ترامیم کر کے خود کو استثنی دلوایا اس نے زبردستی کی جنگ میں خود کو فیلڈ مارشل بنایا ۔ اس نے SIFC کا ڈرامہ رچایا۔ اس نے ایران امریکہ امن معاہدے میں خود کو چوہدری بنایا۔ آج قدرت نے اس سے طاقت کے ذور پہ حاصل کی گئی ہر کامیابی کو ناکامی میں بدل دیا۔کیونکہ …..اس نے ملک میں انصاف کا نظام تباہ کر دیا خود کو اور اپنے کرپٹ اتحادیوں کو قانون سے بالاتر سمجھا۔ جس کی اپنی ساکھ مشکوک ہو، وہ دوسروں کے درمیان معتبر ثالث کبھی نہیں بن سکتا دنیا میں دلالی اور ثالثی دو الگ چیزیں ہیں۔ ثالث پر اعتماد کیا جاتا ہے، دلال کو صرف استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جسے استعمال کیا جائے، اسے عزت نہیں دی جاتی۔ نہ اسکے حصے میں کبھی کوئی کامیابی آتی ہے ۔
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement
بہت افسوس کا مقام ھے کہ سب چوریوں کے پیچھے ان منافقو نمونوں ریلوکٹوں خنزیروں ڈکٹیٹرز سانپوں نیولوں کا ہاتھ ✋ ھے ان سانپوں نیولوں گیدڑوں میں غیرت و شرم ختم ھے جبھی تو یہ لوگ خنزیر ڈکٹیٹرز منافق گیدڑ سانپ ہیں