Advertisement

ہر انسان کے کرتوت( لوح محفوظ) کتاب مبین میں درج ہیں

ہر انسان کے اعمال لوح محفوظ میں درج ہیں کتاب مبین میں درج ہیں اس وجہ سے جو جو لوگ زندہ ہیں اور جن جن لوگوں نے برے کرتوت/ برے اعمال/ برے کام کئے ہیں صدقِ دل سے معافی مانگ لیں ، اور سدھر جائیں تاکہ گناہ گار لوگ کامیاب لوگوں میں شامل ہو سکیں ۔ (جو جو کامیاب لوگ ہیں اور جو جو ناکام لوگ ہیں سب کچھ لوح محفوظ/ کتاب مبین میں درج ھے , اللّٰہ کو سب معلوم ھے اس میں کوئی شک نہیں ھے )اب کامیاب لوگوں میں شامل ہونے کے لیے اچھے اعمال کئے جائیں اور برے کاموں سے سچے دل سے معافی مانگی جائے تاکہ وہ انسان کامیاب ہو سکے