- Joined
- Mar 20, 2009
- Posts
- 11,550
- Reaction score
- 19,922
- Points
- 113
ایک فیصلہ ھجوم نے کیا
یہ سوچ کر کہ انصاف چھینا جاتا ہے
یہ سوچ کر کہ انصاف بکتا ہے
یہ سوچ کر کہ انصاف ہوتا نہیں
یہ سوچ کر کہ انصاف پیسہ مانگتا ہے
یہ ساری سوچیں ھجوم پیدا کرتی ہیں
پھر یہ ھجوم فیصلے کرتا ہے
یہ ھجوم اندھا ہوتا ہے۔۔۔جس طرح قانون اندھا ہوتا ہے
بس فرق یہ ہے کہ قانون تحقیق کرتا ہے تفتیش کرتا ہے
ھجوم نا تحقیق کرتا ہے نا تفتیش کرتا ہے
بس فیصلہ سناتا ہے اور عمل درآمد کرتا ہے
پنامہ کا فیصلہ اس ھجومی نفسیات کا خاتمہ کرے گا یا اس ھجومی نفسیات کر بڑھاوا دیگا
اللہ کر کہ اس ملک میں ھجومی انصاف کے بجائے عقل شعور ضبط تحقیق ٹھہراو صبر انصاف للہیت اور امید کی بنیاد پر فیصلے ہوں
یہ فیصلہ ھجوم در ھجوم بنائے گا یا ھجوموں کو منتشر کردے گا
امید اللہ سے بہتری کی ہے
Last edited:





