- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
داماد کو دوبارہ گنتی میں بھی شکست
مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے اسلام آباد (آن لائن) مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے ۔ زاہد کو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے لیاقت شاہ نے شکست دی تھی، تاہم انہوں نے ہار قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا تھا۔ جمعہ کو دوبارہ گنتی کی گئی تو اس میں بھی زاہد ہار گئے ، جس کے بعد انہوں نے شکست تسلیم کر لی۔
- See more at: http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2015-12-12/682019#.Vm0fM-IpbIU