Advertisement

ہارڈ سٹیٹ یہ ہوگی کہ کوثر کاظمی شو میں ڈنڈا لیکر بیٹھا کرینگے،اطہر کاظمی

ہارڈ سٹیٹ یہ ہو گی کہ کوثر کاظمی صاحب شو میں ڈنڈا لیکر بیٹھا کریں گے اور پھر مخالفین کو مارا کریں گے۔اطہر کاظمی ۔۔

میں آپکو بتاتا ہوں ہارڈ اسٹییٹ کیسی ہوتی ہے یو کے میں؟۔ کوثر کاظمی ۔۔

جس ملک کی آپ مثال دے رہے ہیں،وہاں ہائیکورٹ کے جج کے احکامات روندے نہیں جاتے۔اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
​