- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
ایک نیوز:ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری ،اطلاق کل 10 جولائی سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 100 روپے، ویگن کا 200 روپے اور بس کا 300 روپے کردیا گیا، ایم 3 موٹروے (لاہور تا عبدالحکیم) کار کا ٹول ٹیکس 1000 روپے ہوگا،ویگن کا ٹول ٹیکس 1500 روپے ہوگا،منی بس کا ٹول ٹیکس 2200 روپے ہوگا،بس کا ٹول ٹیکس 3150 روپے ہوگا۔
Loading X post…
Open original post on Xایم 4 موٹروے (پنڈی بھٹیاں تا ملتان) کار کا ٹول ٹیکس 1350 روپے ہوگا ،ویگن کا ٹول ٹیکس 1950 روپے ہوگا ،منی بس کا ٹول ٹیکس 2900 روپے ہوگا ،بس کا ٹول ٹیکس 4050 روپے ہوگا۔
ایم 5 موٹروے (ملتان تا سکھر) کار کا ٹول ٹیکس 1500 روپے ہوگا ،ویگن کا ٹول ٹیکس 2200 روپے ہوگا ،منی بس کا ٹول ٹیکس 3250 روپے ہوگا ،بس کا ٹول ٹیکس 4600 روپے ہوگا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





