- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
شہزادہ ولیم بسماللہ آئیا نوں ، دنیا کے واحد مہمان نواز ملک میں چھ درجن سالوں کے بعد بھی اگر پھر سے اسلام آباد آکر اس اسلام پورے کو نوازیں تو ہم ان ملاؤں کہہ کر اسے اسلامی خلافت کروائینگے۔دانیال ،فواد ، ریحام،مریم ،،بہت سے کھو سے،بوٹے ،الطافی،کمالی ، بھیڑ بکریاں چرانے والے اب کڑ کے نہیں زرداری بیرسٹر،ججز اور باوردی فوجی ، سوٹ میں رکشہ چلاتے شرفاء بھنگڑہ ڈال کر آپکا والہانہ استقبال کرکے تجدید وفا کی یقین دہانی کرنے کے عزم کا یقین دلاتے ہیں۔
آپکے ان درجنوں سالوں کی غیر موجودگی میں آپکے آباواجداد کے تفویض شدہؤں کے اس ریوڑ نے یہاں پر حکومت اس طور پر کی ہے کہ بچے ہوئے زندہ بزرگ آج بھی انکے ظلم آپکے پرکھوں کے زمانئے حکومت اور انتظام و نظام حکومت کو یاد کرتے ہیں اور دوبارہ عنان حکومت دینا اپنے لئے باعث افتخار سمجھیں گے۔
خدارا دادی جان کو جاکر سمجھائیں اور پاک مشورہ دیں۔کاش خودی خود اتنی بلند ہوجائے کہ "ملکہ " کو خود عقل آجائے۔ہوجائے سب کا بھلا۔

Last edited: