- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
"قوم کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انکی بدولت یا انکے “ فوبیا “ میں کیسے کیسے بُت پاش پاش ہوگئے ۔دانشور اب ہائبرڈ رجیم کو بھی وقت کی ضرورت قرار دیتے ہیں ۔ اب بہتر سمجھ آرہی ہے کہ کیسے ماضی میں مارشل لاء کو “ نظریہ ضرورت” کے تحت جائز قرار دیا جاتا تھا جیسے ابھی “ وقت کی ضروت” کے تحت ہائبرڈ نظام کو جسٹیفائی کیا جارہا ہے"۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X"پس ثابت ہوا کہ یہ لوگ بس منہ کے فائر ہیں۔ ہمیشہ جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کی اصلیت یہ ہے۔ کہاں کے صحافی؟کہاں کے انقلابی؟ بس ڈرامے"۔ اویس منگل والا
Loading X post…
Open original post on X"کیسے کیسے لوگ گر رہے اور بے نقاب ہو رہے ہیں۔ حضرتِ علیؓ نے فرمایا تھا: ’بولو تاکہ پہچانے جاؤ‘، اور ایسے لوگوں کو بولتے رہنا چاہیے۔ اِن رانگ نمبرز کو ساری عمر قبول نہیں کرنا چاہیے۔ پی ٹی آئی دور کے ہائبرڈ حامیوں کو آج تک نہیں مانا، اور اس عہد میں جو بے نقاب ہو رہے ہیں، اِن کو بھی ساری عمر نہیں مانوں گا"۔ اسد طور
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





