Advertisement

ںوازشریف کا قومی اسمبلی میں خطاب


15425_86880390.jpg

http://m.dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2016-05-13/15425/86880390
​
 
Advertisement

رؤف کلاسرہ کی ناقص معلومات میں کامل اضافے کیلئے عرض ہے کہ وزیر اعظم آج، کل یا پرسوں کسی چارج شیٹ کا کوئی جواب دینے قومی اسمبلی میں نہیں آ رہے بلکہ وہی جگالی کریں گے جو ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کرتے رہے ہیں۔
آج کے اخبارات میں میاں صاحب کی طرف سے یہ کہہ کر صاف انکار کر دیا گیا ہے کہ "پانامہ لیکس پر اپوزیشن مجھ سے سوال نہیں کر سکتی"۔
​
 
مختصر الفاظ میں نواز شریف کی اپنے ہی خلاف تیار کی ہوی بیس سال پرانی چارج شیٹ.
اب وہ آئے نہ آئے پارلیمنٹ میں کلاسرا نے عوام کے سامنے رکھ دی ہے.
 
Advertisement
Bhola masoom si shakal le aaey gaa aor apnay oooper honay walay mazaaalim ki dastaan sunaey gaa

Phir Patwari dhamalain daltay huay kahain ge dekhain na jee

Mian sanp ke pass kuch bhee nahee thaa, sab kuch Bhutto aor Musharaf ne loot lia thaa aor

Ab Imran Khan bhee sakoon se nahee bethnay de rahaaaaaa