Advertisement

گیلپ سروے 97 فیصد پاکستانیوں نےمسلح افواج کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا

1472910_8407433_survey02_updates.jpg

مسلح افواج اور حکومتی کارکردگی :
گیلپ پاکستان نے یہ سروے ملک بھر میں 12 سے 18مئی 2025 کے درمیان کیا
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستانی عوام کی اکثریت عسکری اور سیاسی قیادت سے خوش بھی دکھائی دیے۔ اور سروے میں شامل 97 فیصد پاکستانیوں نے مسلح افواج کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا۔

جنگ میں کس کی جیت ہوئی؟ گیلپ پاکستان کے اس سوال پر 96 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان کو فاتح قرار دیا، 2 فیصد نے کہا کہ تنازع میں کسی کی جیت نہیں ہوئی۔

تنازع کے بعد مسلح افواج کے بارے میں عوامی رائے میں بھی واضح بہتری آئی اور 93 فیصد پاکستانیوں نے مسلح افواج کے بارے میں اپنی رائے میں مثبت تبدیلی آنے کا کہا۔

سیز فائر معاہدہ :

سروے میں سیز فائر قبول کرنے کے فیصلے پر 91 فیصد پاکستانیوں نے اسے حکومت کا درست فیصلہ قرار دیا اور فیصلے کی مکمل حمایت کی، البتہ 6 فیصد نے اس کی مخالفت کی۔
1472910_9427024_survey03_updates.jpg

سروے میں 73 فیصد پاکستانی حکومتی کارکردگی سے بھی خوش دکھائی دیے اور سفارتی محاذ پر کامیابی کی تعریف کی، البتہ 12 فیصد نے درمیانہ موقف اختیار کیا، 7 فیصد ناراض دکھائی دیے، جبکہ 8 فیصد نے اس سوال پر کوئی رائے دینے سے گریز کیا۔

1472910_9685015_survey04_updates.jpg
 
Advertisement
یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
asim-munir-203200262-16x9_0.jpg

فیلڈ مارشل

GrZ7gyxXkAEK4e-

بالٹی مارشل
​
 
Meanwhile

Politics = 0
Economy = 0
Foreign Affairs = 0

Guess what everything they are not trained for performed miserably over 75 years. Yet mother sellers like you keep sucking their small ego dicks