- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xآئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق گیس مزید 67 فیصد مہنگی کرنے کی ڈیڈ لائن میں دو دن باقی اب بتائیں یہ ملبہ کس پر پڑے گا
اس ملک کا کوئی ایک مسئلہ ہو تو اس کا حل بھی نکال لیا جائے پاکستان اس وقت جن حالات کا شکار ہے اس کے ذمہ داران ثاقب نثار وغیرہ وغیرہ ان کا احتساب کون کرے گا ۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/64pGjpY/abid.jpg





