- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
" پاکستان کی 44 فیصد تقریبا آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے کی زندگی بسر کر رہی ہے،11 کروڑ لوگوں کو دو وقت کی روٹی نصیب نہیں ہوتی، یہ تاریخ کی سب سے بلند شرح ہے، بیروزگاری کی شرح 22 فیصد ہو گئی ہے، ایسے میں یہ کہنا کہ معیشت چل پڑی ہے یہ نامناسب بات ہے "۔ ڈاکٹر حفیظ پاشا
Loading X post…
Open original post on X





