چوہدری نذیر حسین پنجابی کا ہونہار بیٹا الطاف حسین جو کراچی کے مہاجروں کا پتہ نہیں کیسے لیڈر بن گیا، جب سے لندن میں بیٹھا ہے، ہر اس مذہب و ملت کا ترجمان بنا ہوا ہے جو اسے نوٹوں سے بھری ہوئی بوریاں بھجواتے ہیں۔
پچھلے کافی عرصے سے بدصورت، بدکردار الطاف حسین بھارتیوں کے دفاع میں پاکستانی مسلمانوں کو آڑے ہاتھوں لیتا آیا ہے۔ مگر اس بار اس نے ہندوستانی مسلمانوں کو بھی نشانہ تنقید بنا کر اپنی مکروہ صورت مزید نمایاں کر لی ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ متنازعہ ترین فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے نڈر اور شعلہ بیان مسلم لیڈر اسد الدین اویسی نے شدید رد عمل کا مظاہرہ کیا، جس سے نریندرا مودی کی بنیاد پرست ہندو حکومت کے منہ پر کالک پھر گئی۔
بابری مسجد کے خلاف اور رام مندر کے حق میں فیصلہ آنے کا مطلب یہ ہوا کہ کل اگر ہندوستان پر دوبارہ مسلمانوں کی حکومت قائم ہو گئی، تو مسلم قوم بزور شمشیر رام مندر اس وجہ سے گرا دے گی کہ یہ مندر مسلمانوں کی بابری مسجد کو منہدم کر کے تعمیر کیا گیا۔ گویا جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
الطاف مردود نے اپنے ویڈیو بیان میں اسد الدین اویسی کے اوپر کتّے کی طرح بھونکتے ہوئے شدید تنقید کی۔ بولا کہ تم لوگوں نے اسلام کے نام پر پاکستان بنایا، تو 1947 میں تمہیں ہندوستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں تھا، تم لوگ پاکستان چلے جاؤ۔ کیوں کہ بھارت کو بھی حق ہے کہ وہ ہندو ریاست بنے۔
یاد رہے کہ یہ وہی موقف ہے جو اسلام دشمن کٹر ہندوؤں نے اپنایا ہوا ہے کہ جو بھی ہندوتوا مخالف ہے وہ پاکستان چلا جائے۔
دیکھا جائے تو بہ ظاہر الطاف مردود نے بات غلط نہیں کی، مگر تکنیکی اور اصولی اعتبار سے بات غلط اور بدنیتی پر مبنی ہے۔
ہندوستان کے آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ یہ ایک ہندو ریاست ہے۔
آئین ہندوستان کے مطابق ہندوستان ایک سیکیولر ریاست ہے، تو پھر الطاف حسین کس بنیاد پر اسد الدین اویسی کو مشورہ دے رہا ہے کہ وہ اور باقی ہندوستانی مسلمان ہندوستان چھوڑ دیں اور پاکستان چلے جائیں؟
اگر ہندوستان ایک سیکیولر ریاست ہے تو پھربھارت کو ہندو ریاست کہنا ایک خواہش ہو سکتی ہے، حقیقت نہیں۔ جب تک آئین ہندوستان میں ترمیم نہیں ہوتی، ہندوستان ایک سیکیولر ریاست ہی ہے۔
اور بالفرض ہندوستان کے آئین میں ترمیم ہوجائے اور وہ ایک ہندو ریاست بن جائے، تو کیا پھر بھی الطاف حسین یا کسی آر ایس ایس کے کارکن کے لیے یہ بات عالمی قوانین کے مطابق جائز ہو گی کہ وہ ہندوستان کی مسلم اقلیت کو ہندوستان چھوڑنے کی تلقین کرے؟؟
کیا ہندو ریاست کے اندر غیر ہندو اقلیتیں نہیں رہ سکتیں؟؟