- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آپ کہو میں نے 10 کروڑ لوگوں کا علاج کیا، میڈیا کہے گا جہاز، آپ کہو میں نے 2 لاکھ گھر بنائے، وہ کہے گا جہاز، آپ کہو میں نے 45 ہزار کلومیٹر سڑک بنائی،وہ کہے گا جہاز، میں نے وزیر اطلاعات کو کہا آپ یہ نہ سوچنا کہ لوگ جہاز کو بھول جائیں گے، لوگ کبھی جہاز کو نہیں بھولیں گے،مریم نواز
لوگ کہتے ہیں یہ وزیراعلیٰ کا کام نہیں کہ گٹروں کے ڈھکن لگوائے، یہ دیکھے، وہ دیکھے، اگر وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے تو کس کا کام ہے؟، یہ بہت غلط مفروضہ ہے کہ وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے اور وزیراعلیٰ کا کام تو صرف یہ ہے کہ شیشے میں سے بیٹھ کے روز باہر دیکھے، دس از ناٹ گورننس، مریم نواز
ایکسٹینشن کی خواہش ہے یہ تو۔۔۔ اس بات کا مطلب یہ ہے کہ 3 سال بعد حکومت کو ختم نہ کیا جائے۔۔ اسے توسیع دی جائے۔ عمران بھٹی
" پاکستان میں ڈاؤن فال کی وجہ ہے یہ کہ یہاں تسلسل نہیں رہا، آج میں جو پالیسیز بنا کر جا رہی ہوں، 3 سال بعد حکومت ختم ہو گی، اس کے بعد جو آئے گا وہ نیا ایجنڈا لے کر آئے گا، اس طرح ملک ترقی نہیں کر سکتے"۔ مریم نواز شریف
Loading X post…
Open original post on Xلوگ کہتے ہیں یہ وزیراعلیٰ کا کام نہیں کہ گٹروں کے ڈھکن لگوائے، یہ دیکھے، وہ دیکھے، اگر وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے تو کس کا کام ہے؟، یہ بہت غلط مفروضہ ہے کہ وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے اور وزیراعلیٰ کا کام تو صرف یہ ہے کہ شیشے میں سے بیٹھ کے روز باہر دیکھے، دس از ناٹ گورننس، مریم نواز
Loading X post…
Open original post on Xایکسٹینشن کی خواہش ہے یہ تو۔۔۔ اس بات کا مطلب یہ ہے کہ 3 سال بعد حکومت کو ختم نہ کیا جائے۔۔ اسے توسیع دی جائے۔ عمران بھٹی
Loading X post…
Open original post on X" پاکستان میں ڈاؤن فال کی وجہ ہے یہ کہ یہاں تسلسل نہیں رہا، آج میں جو پالیسیز بنا کر جا رہی ہوں، 3 سال بعد حکومت ختم ہو گی، اس کے بعد جو آئے گا وہ نیا ایجنڈا لے کر آئے گا، اس طرح ملک ترقی نہیں کر سکتے"۔ مریم نواز شریف
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





