Advertisement

گونگے کا بھاشن مریم نواز کی نیب پیشی

بلدیاتی ادارے بحال ہوتے ہی گونگے وزیراعلی پنجاب کو فکر پڑ گئی اور فٹا فٹ ایک پریس کانفرنس کرڈالی۔ تین سال تک تو گونگے نے پنجاب میں کچھ نہیں کیا لاہور شہر کو کچرا کنڈی بنا دیا، فیصل آباد کو منشیات کا گڑھ اور شوگر، آٹا، چکن مافیاز کو اتنا کھلا ہینڈ دے دیا کہ اب کسی قسم کی قانون سازی عوام کو ان مافیاز سے ریلیف نہیں دلوا سکتی، رمضان آچکا ہے اور مہنگای پہلے ہی ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔ غریب بندہ تو پچھلے تین سال سے روزے رکھتا آیا ہے۔ رمضان کے روزے رکھے یا نہیں اس کے لئے ایک برابر ہے۔
زرداری چالاک تھا اس نے سارا کچھ جاتا دیکھ کر اپنی بنیادوں یعنی سندھ میں پی پی پی کو اتنا مضبوط بنا دیا کہ آج وہ ایک صوبے کے بل بوتے پر اسٹیبلشمینٹ اور حکومت کے ساتھ بارگین کررہا ہے۔ ن لیگ نے الیکشن سے پہلے پنجاب میں دو تہای اکثریت ہونے کے باوجود اس پر اپنی گرفت اسطرح مضبوط نہیں رکھی جیسے زرداری کی سندھ پر ہے ، مجھے یاد ہے کہ ہمارے ایم این اے نے وزیراعلی شہباز شریف سے ملنے کی اجازت چاہی تو اسے کئی ماہ بعد حمزہ شہباز سے ملنے کی صلاح دی گئی، یہ ایک سنگین غلطی تھی کیونکہ حمزہ شہباز تو وزیراعلی نہیں تھا اس کے باوجود اسے کیوں زبردستی آگے لایا جارہا تھا۔ خیر وہ ایم این اے لاہور سیکرٹریٹ میں گیا تاکہ حمزہ شہباز کو مل کر اپنے مسائل بتا سکے مگر حمزہ نے اسے دو گھنٹے انتظار کروانے کے بعد مڑ کر دیکھا بھی نہیں اور جب کسی نے اسے بتانے کی کوشش کی کہ ایم این اے صاحب انتظار کررہے ہیں تو حمزہ نے جاتے جاتے بس اتنا کہا کہ اسے کہو ابھی وقت نہیں ہے۔
حمزہ پنجاب میں ن لیگ کو تباہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔ یہ بالکل درست ہے کہ شہباز شریف نے اسے وزیراعلی کے تمام اختیارات سونپ رکھے تھے اور یہ انتہای طاقتور مانا جاتا تھا مگر پارٹی کو تباہی کی طرف بھی یہی لے گیا۔ اس کا ایک سکینڈل بھی تھا جہاں جاتا ایک خاتون جس سے اس نے شادی کررکھی تھی قرآن مجید لے کر پنہچ جاتی تھی
اب بھی کچھ نہیں بگڑا مریم نواز پنجاب کو مضبوط کریں اور اپنے گڑھ میں سے اس گونگے وزیراعلی کو نکال باہر پھینکیں اگرپنجاب ن لیگ کے پاس ہوتا تو پھر سب کچھ ان کے ہاتھ میں ہونا تھا مگر پنجاب کو اتنی آسانی سے گنوا دینے پر بھی مجھے حیرت ہوتی ہے۔ جتنے بندے لے کر آپ نیب جارہے ہیں اتنے بندے لے کر آپ وزیراعلی آفس کا گھیراو کرلیتے تو اب تک یہ لاہور سے رفوچکر ہوچکا ہوتا
​
 
Last edited:

ہیلو شیرو

تو اپنی یہ بدچودیاں چھوڑ
اور
یہ بتا کہ جسٹس بندیال صاحب نے
ن لید کے پاؤں کہاں پر رکھ دیا ہے

? ? ?
 
baber powdri.. its too late now.. sharif mafia ab history ki books ma nazar aye ga, ground par nahi..​
میرے خیال اور نالج میں تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمینٹ کی کھڑی کی گئی جماعتیں اقتدار سے ہٹتے ہی یوں غائب ہوجاتی ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
اس لحاظ سے پی ٹی آی کے غائب ہونے کا شدید اندیشہ سر اٹھا رہا ہے
​
 
ہیلو شیرو

تو اپنی یہ بدچودیاں چھوڑ
اور
یہ بتا کہ جسٹس بندیال صاحب نے
ن لید کے پاؤں کہاں پر رکھ دیا ہے

? ? ?
پہلے نسوار اور لید کا فرق بیان کرو؟؟
 
میرے خیال اور نالج میں تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمینٹ کی کھڑی کی گئی جماعتیں اقتدار سے ہٹتے ہی یوں غائب ہوجاتی ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
اس لحاظ سے پی ٹی آی کے غائب ہونے کا شدید اندیشہ سر اٹھا رہا ہے
​

تیرا خیال اور تیرا نالج
ہائے اللہ

? ? ? ? ?
 
پہلے نسوار اور لید کا فرق بیان کرو؟؟

شیرو
تیری دلچسپی کس میں ہے
نسوار

کے لیے تجھے کسی پٹھان کے پاس رات گزارنا پڑے گی
جبکہ

لید

کے لیے تجھےن لید کے بھگوڑے لیڈرنواز شریف کےبیت الخلاء تک جانا پڑے گا
مگر
جانے سے پہلے اس کے ہگنے کی ٹائمنگ نانی مریم سے پتہ کروا لیں

چوائس از یورز

? ? ?