- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی اور مولانا دونوں کو ہائبرڈ نظام شہیدوں کا مجرم کہہ رہا تھا اور آج دس شہادتوں کے بعد یہ ناچ گانا ۔۔۔۔ ڈوب مرنے کا مقام ہے شہیدوں کی توہین ہےکواحقین کے زخموں پر نمک پاشی ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xگورنر ہاوس پشاور میں کلچرل نائیٹ پروگرام۔۔۔گورنر راج اس لئے لگا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت دہشتگردی کے خلاف تعاون نہیں کررہی شہدا کے جنازوں میں شریک نہیں ہوتے اور اب کوہاٹ سانحہ میں 10 سے زائد پولیس اہلکاروں کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاوس میں محفل موسیقی کے ذریعے اظہار یکجہتی ہورہا ہے۔۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xآج کوہاٹ میں گیارہ کے قریب پولیس اہلکار شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ مجھے ان پولیس والوں پر بھی افسوس ہے جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہوئے اس سانحے کے دن، اس بے حسی پر احتجاج کے بجائے الٹا اس جشن کو سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔ظالم کی طاقت کمزور کی اخلاقی نامردی میں چھپی ہوتی ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xدہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





