حکومت پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سینیئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کو وزیراعظم کی ایڈوائس پر عہدے سے ہٹایا گیا۔
رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔
ریاست کے سب سے بڑے عہدے دار،صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان، پاک افواج کے سپریم کمانڈرکے حکم کی عدولی کس آئین کے تحت ہوئی ہے۔ کیا کوئی عدالت رات کو اٹھے کی۔ کیا وہ 12 حح جنھنوں نے سوموٹو لینے کو کہا تھا وہ اب پھر سو مو ٹو لینے کو کہیں گے ؟