Advertisement

گوجرانوالہ :جیل حکام نے سزاے موت کے قیدی کی خواہش پوری کر کے سب کے دل جیت لئے


pic_5a987_1514184119.jpg._3


[FONT=&amp]

[/FONT]
گوجرانوالہ:کبھی کبھار سزائے موت کے قیدی قید میں رہنے کی وجہ سے اپنے تلخ رویہ کی وجہ سے جیل حکام کو اتنا تنگ کرتے ہیں کہ وہ ان کو جسمانی سزا دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔لیکن گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سزائے موت کے عبدالستار نامی قیدی نے اپنے رویہ کی وجہ سے جیل حکام کے دل جیت لئے ۔قیدی نے جیل حکام سے اپنی خواہش کا اظہار کیا تو جیل حکام افیسر انکار نہیں کر پائے ۔

قیدی کی خواہش تھی کہ میں 20سال سے جیل میں ہوں اور میری ایک ہی بیٹی ہے جس کی شادی ہے تو میں اس کی شادی پر جانا چاہتا ہوں ،پولیس حکام نے صرف نہ اس کے جانے کا بندوبست کیا بلکہ لڑکی کے تمام جہیز کا بندوبست بھی اپنی جیب خرچے سے کیا ۔لڑکی کی رخصتی کے آخری الفاظ کہ میں جیل حکام کو دعاؤں کے سوا کچھ نہیں دے سکتی ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
​

Source

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Tabdeeli Aa Gaee Hai...

Well done Police Dept.
 
bhai sahab, yeh gujrawala mein hoa hai, mardan mein nahi.



Ufffffffffffffff......

Mardaaaaaaaaaaaaaaaaaan Say... Khan ka gujrawala may bhee ASAR ????????????????

Sirf aik soobay meh hookomat ka yeh nateeja????

Imagine what will happen if IA Khan will be PM of the country ????

KHAN Zinadabad................!!!!!!!!!!!!!!!
 



Reminds me of an old adage:


"There is nothing so permanent except CHANGE".



عمران کا "
تبدیلی " کا لگایا ہوا پودا وقت کے ساتھ ساتھ اب تناور درخت ہی بنے گا . انشااللہ
روک سکو تو روک لو
تبدیلی آئی رے ، تبدیلی آئی رے


 
Punjab police is badnaam because Sharif family destroyed this institute like any other, otherwise ye log tu hum mein se hi hein. If you give them proper system, they'll be like kpk police as well
 
A very good gesture. Would have been nicer if they had ditched the police uniform and attended as regular people, so as not to make a spectacle of it.
 
Advertisement
It was nice to allow him to attend the wedding but I am disappointed at them contributing to the disgusting practice of giving dowry....