Advertisement

گندم بحران: تجربہ سر چڑھ کر بول رہا ہے: عمردراز گوندل

"تجربہ کار حکومت کے تجربے جاری ۔۔اپنے کسانوں کا بھٹہ بٹھایا گندم خریداری نہیں کی کہ ڈی ریگولیٹ کر رہے ہیں ۔ کسان کا منافع تو دور اسکا فصل پر اپنی جیب سے کیا خرچ بھی پورا واپس نہیں آیا جس پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود ہے ۔ ڈھول پیٹے گئے کہ گردشی قرضہ اور قومی خزانے پر بوجھ ختم کردیا ہے۔ گندم سیزن ختم ہوئے ابھی چار مہینے نہیں ہوئے تو ماشااللہ اب اسی قومی خزانے سے خرچ کرکے کسی اور ملک کے کسان کی گندم خریدی جائے گی تاکہ انکے ہاں تو خوشحالی ہو ۔ ڈالرز میں بین الاقوامی منڈی سے کروڑوں ڈالرز میں گندم خریدی جائے گی کیونکہ زرمبادلہ زخائر جو وافر ہیں ۔۔ الحمداللہ تجربہ سر چڑھ کر بول رہا ہے "- عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on X

"ہم آپ کو بتارہے ہیں کہ گندم کم ہے، حکومتی دعوے غلط ہیں۔حکومت دعوے درست ہوتے تو پھر یہ حالات نہ ہوتے کہ گندم کی کٹائی کو تین ماہ ہی ہوئے ہیں، پنجاب کہہ رہا ہے کہ 10 لاکھ ٹن گندم چاہئے، آپ کے وزیر تو دعویٰ کررہے تھے کہ گندم بہت ہے۔ سندھ کے بھی ایسے ہی حالات ہیں، پہلے کہا جاتا تھا کہ گندم افغانستان سمگل ہوگئی، اب تو افغانستان کا بارڈر بند ہے، مجھے بتائیں کہ گندم کہاں گئی؟ ذیزل مہنگا ہونے سے کسان جو فصل کو پانی لگائے گااسکا خرچہ بڑھ جائے گا، اسی طرح ٹرانسپورٹیشن کا خرچہ بھی بڑھ جائے گا۔ کسان ہر طرف سے مارا جارہا ہے۔ یہاں سننے والی کوئی نہیں"-محمود بخاری
Loading X post…
Open original post on X
​