Advertisement

گندم امپورٹ کرنا فضول خرچی ہے: امپورٹڈ وزیر اعظم


???
1666264649905.jpeg

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji
 
Advertisement

ارے یہاں بٹیروں کو وزیر بنا بنا کر تھے جا رہے ہیں۔ اتنا پیسہ اس میں لگ رہا ہے کہ اپنی آمدن کم ہو رہی ہے اور یہ لوگ گندپ منگوانا چاہ رہے ہیں۔ ان سے کہہ کے گندپ کی جگہ مرغی کھاؤ۔ بیچارہ حمزہ بھی تو آج کل بیروزگار ہے اسی کا کچھ بھلا ہو جائے​
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement


ان لوگوں نے روٹی کونسا اپنی جیب سے کھانی ہے جو ان کو کوئی فرق پڑے . اگر اس چور کی گھٹیا بات کو دل پر پتھر رکھ کر ایک لمحے کے لیے سن بھی لیا جائے تو یہ رشوت خور پاسکو کو بولے گا کہ گندم منگا لو لیکن آرڈر سلمان شہباز کی کمپنی کو دینا ہو گا

ایتھے ھن بوٹا کی کرے ؟؟؟

کاغذوں میں تو سرکاری خریداری ہی ہو گی
​