Advertisement

گنبد ِنیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا؟ ۔۔ ھارون الرشید

احسن اقبال کا ارشاد یہ ہے کہ وزیراعظم کو نااہل کرنے سے چودہ بلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ آئندہ ‘ ہر عدالت کو ملحوظ رکھنا چاہیے کہ کسی مجرم کو سزا دینے کے معاشی اثرات کیا ہوں گے۔ بجلی چوری کرنے والا صنعت کار پکڑا جائے تو کنکشن کاٹنے کا حکم صادر کرنے سے پہلے دیکھا جائے کہ کتنے چولہے بجھ جائیں گے۔ایسا فلسفہ آنجناب نے پیش کیا ہے کہ دستور اور قوانین کے ماہرین کو ‘ وکلاء کو ملک گیر کانفرنسیں منعقد کرنی چاہئیں۔ ممکن ہو تو دنیا بھر سے ماہرین کو مدعو کرنا چاہیے۔

x20738_88822967.jpg.pagespeed.ic.5sr9eeERLR.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-09-20/20738/88822967#tab2
​

Last edited by a moderator:
Advertisement
chacha teetri ka chamkata hua bekaar article phir se agaya!
chacha ne NA120 main haar ke waha nahi batai?
 
chacha teetri ka chamkata hua bekaar article phir se agaya!
chacha ne NA120 main haar ke waha nahi batai?
انکی تحریر پر اتنا ناراض مت ہویئے ۔ عوام ایسے لوگوں کی باتوں پر زیادہ دھیان نہیں دیتے ۔ بلکہ عوام تو میاں صاحب کی گاڑی کو چومنا متبرک سمجھتے ہیں ۔ شیر شیر کے نعرے لگاتے ہیں اور پھر شیر کا بینر ہی ان کا اوڑنا بچھونا بن جاتا ہے میرے خیال میں اب اس سے زیادہ عوام کی کیا خدمت کی جا سکتی ہے ۔
FH1u9qi.jpg

Advertisement
chacha teetri ka chamkata hua bekaar article phir se agaya!
chacha ne NA120 main haar ke waha nahi batai?

بھای صاحب حلقہ ١٢٠ کامعاملہ تمام ہوا۔ جو اس نان ایشو پر انحصار کیے بیٹھے تھے ۔ وہ سیاسی نو زایدہ تھے اب آگے چلیے۔
۔ اب حلقہ ١٢٠ کا نہی بلکہ دفعہ 420 کی زنجیر کا وقت ہے۔ آپ ھارون صاحب پہ معترض ہیں ادھر وزرا اور شرفا نڈ ھال ہیں انہیں دلاسا دیں اور خود بھی ہمت پکڑیں۔
​
 
Last edited:

arey main tu khud bhi chahta hoon ke lohar ke galey main zajeer dali jai!
aur shurfa ki dhoti ko bazaar main khola jai
 
انکی تحریر پر اتنا ناراض مت ہویئے ۔ عوام ایسے لوگوں کی باتوں پر زیادہ دھیان نہیں دیتے ۔ بلکہ عوام تو میاں صاحب کی گاڑی کو چومنا متبرک سمجھتے ہیں ۔ شیر شیر کے نعرے لگاتے ہیں اور پھر شیر کا بینر ہی ان کا اوڑنا بچھونا بن جاتا ہے میرے خیال میں اب اس سے زیادہ عوام کی کیا خدمت کی جا سکتی ہے ۔
FH1u9qi.jpg

ustaad jee yeh loog robot hain. unki apni koi sooch nahi!
inko morod e ilaam dena ghalat hai! yeh bhooki ,nangee awaam qeemey ke naan
pe beek jatey hain! yaqeenan unki bhi majbori hai!
Interior sindh ke ghareb harioun ka aur bhi bora haal hai!
woh tu betiyan bhi waderaon ke hawaley kard detain hai!
ghareeb ko bhokk se matlab hai! vote ya sarkar tu secondary batain hai!
 
I am sorry because I misunderstood your comment and was unnecessarily critical.

No problem! masla chacha teetri ka hai !
inko sarey civilian borey lagtey hain.
chacha sirf booton ke chaon main taskeen mehsoos kartey hain.
bohat barey boot polishai chacha