Advertisement

گمنام کارکن اورعمران خان

گمنام کارکن اور عمران خان۔
​

خان صاحب چند گھمنام کارکنوں کی آواز بن کر کچھ اہم گزارشات کررہا ہوں۔ امید ہے آپ توجہ فرمائیں گے۔
شاہد آپکو معلوم نہیں آپ کے کچھ دیوانے کیسے مان باپ سے چھپ کر پھٹے جوتوں ادھار کا کرایہ سائکل موبائل بیچ کرآپ کے ایک ٹیویٹ ( ادھر پنچوسارے) پردوڑے چلے آتے ہیں.. ان کو کوئی ہوش نہیں ہوتا ٹھہریں گے کہاں کھائیں گے کیا؟
بس دیواندگی آپ پراندھا اعتماد اورنئے پاکستان کا خواب لئے یہ نوجوان بھاگے چلے آتے ہیں۔ انکونہ تو سٹیج پرچڑھ کر دھکے دے کر ٹی وی کمیرے میں اپنی شکل دیکھانے کاشوق ہوتا ہے، نہ ہی سیلفیزاُبسیشن..
یہ گھمنام لوگ اپنی جمع پونجی بغیرکسی لالچ کے گھر میں بیماریوں فاقوں پریشانیوں کے باوجود آپ کے بلاوئے پرسرکے بل پنچ جاتے ہیں.. ان کی خواہش حسرت ہوتی ہے اپنے لیڈر کی کال اورنظریہ کیلئے کچھ کر گزریں۔۔ ان گمنام کارکنوں کو عزت دینا ان کا حوصلہ بڑھانا آپ کی بنیادی زمےداری ہے ۔ آپ کے اردگر جو گاربیج جمح ہوتا ہے کمیرے میں جلوا افروز ہونے کو ان سے جان چھڑائیں اور ان کارکنوں کے گھر جائیں ان سے ملے بیٹھیں پچھلے دھرنے اور اس دھرنے میں شریک کارکنوں کے اعزاز میں دعوت کریں ان سب کی جلسوں پرضرور پیسے لگائیں لیکن ان کی دلجوئی بھی کریں ۔
یہاں پرآپکے کچھ کرنے کے بنیادی کام ہیں خدا کی قسم اگرآپ وہ کردیں آپ کوٹیویٹس کر کے دھائیوں نہیں دینی پڑیں گی ادھر پنچوسارے فورا۔۔۔۔
گرفتارہونے والے کارکنوں کے گھرجائیں ان کیلئے گفٹس لے کر ۔ان کی فیملیز کے ساتھ بیٹھیں دل جوئی کریں چائے کچھ منٹ کیلئے چائے کا ایک کپ ہی پی لیں ان کے ماں باپ کو تسلی دیں۔
اصل گراس روٹ کارکنوں سے رابطہ قائم کریں آپ ہرکارکن کے گھر نہیں جا سکتے جو ایک لیڈرز کی ظفرموج ہے ان کوبھی اس کام پرلگائیں۔
آپ کی اصل طاقت آپ کا کارکن ہے جب آپ ان کو عزت دیں گے باقی لیڈرز بھی ایسا کرنے پرمجبور ہونگے۔ آپ نے خود دیکھا کیسے وہ سارے جو ہروقت شکائتیں گلے شکوے کرتے ہیں جب وقت آیا تو سارےذمےداری لینے کے بجائے بنی گالہ آکر چھپ گئے اور کارکن گرفتار ہوتے رہےاور ماریں کھاتے رہے۔ اتنا ہی کافی ہے آنکھیں کھولنے کیلئے۔۔
کارکن کو ویلیودیں اگر وہ نہیں بھی کہیں خودچندلوگوں کے گھرجائیں۔ جب بھی دل اداس ہو ڈپریشن ہو کوئی پریشانی ہو کارکن کے پاس پنچ جائیں اس سے اس کا حال پوچھیں خانصاب یہ کام بھٹونے کیا اورلوگ کہتے تھے بھٹو
کمبے کوبھی کھڑا کردے ووٹ اسی کو پڑھتےہیں۔


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
[IMG

]
ngqzio.jpg
[/IMG]
 
Advertisement
Need of the hour is to get into exhaustive grass root level contact campaign , this will pay dividends in the future ....

"ik worker key ghar baith kar un key sath le howi tasweer, ik porey khandan ka sab sey bara assasa or maan banjati hai Khan Sahib"

Aap to kiya pata yeah qoum apney leaderon se kitna aqedat rakhti hai .... zara nikal kar to dekheen wahan ... jahan .. char pahiyee wali gari or helicopter nahi ja sakta ...
IIk piyar ke pur khloos thapki ik na maloom worker ko eik nidar or mutaharik maqami hasti bana daiti hai ... yeah dil key sodey bazz hain Khan sahib .... dil moom kiyee dil liyey batheen hain ... aisa nahoo ke aap bhool jaeen or dil phir pathar key hoo jaein ...
 
Last edited:
ایموکسل بھائی
بہت اچھا لکھا ہے
جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے
 
imran khan itni Mohabbat ke Qabil hai hi nahi jitni us ko Pakistanion ne di

zara sochain agar imran khan ne 20 saal se yeh Thread starter wala mashwara apnaya hota to phir yeh awaam us k liyee kia karti ???

Be murawwat aur Be hiss Khan Sahab , yeh Qaum aap ke peecay deewana war sirf is liye hai kuin ke aap Financialy corrupt nahi ho , bus is aik baat ko aur aap ki Cancer hospitals ho hata diya jai to peechay bachta kuch bhi nahi aap k pass

haraam ho jo aap ne kabhi apne kisi karkun ko pyar se galay lagaya ho ya kabhi shafqat se un se baat ki ho

aik ghareeb aadmi jo aap ko apna leader manta hai , kabhi us ke saath us rawaiyee ko apna kar dekho jis ka mashwara yeh thread starter aap ko de raha hai
 
Advertisement
لیکن اب بے چاری پی پی لگتا ہے کچھ پی کر سوچکی ہے غالبا وہ شراب ِ مفت جو کرپشن کے پیسے سے خریدی گئی ہے
 


مجھے بھی یہی دکھ ہوا ہے جب میں نے وہ کارکن بن کر سوچا جو گھر سے بے یار و مددگار نکل کھڑا ہوا

یہ لوگ قانونی تقاضے نہی دیکھتے ، صرف مقصد دیکھتے ہیں اور کال دیکھتے ہیں

اسی کو جذبات کہتے ہیں

جذبات اور احساسات کی قدر ہونی چاہئے
 
Its not about current ppp or bhutto. Its all about bhutto connection with his workers.. he had support in masses from a daily wagers to a tyre shop onwer...

لیکن اب بے چاری پی پی لگتا ہے کچھ پی کر سوچکی ہے غالبا وہ شراب ِ مفت جو کرپشن کے پیسے سے خریدی گئی ہے
 
Last edited:
Advertisement
G Bhutoo worker k qadar karta tha, IK pesey waloon k qadardaan ha, pesa kaam aanay wali cheez ha, worker kis kaam k.

نواز شریف کا ورکر ہونے کو مودی بننا پڑتا ہے؟ کیونکہ وہ تو اپنی پارٹی کے ورکر تو کیا منسٹروں سے بھی نہیں ملتا
.
:lol::lol:
 
mairay piyaray insafi bhayoo

jub baba ji (haroon) yeh baat kerta tha tu app usay galiaan daitay thay....

tanzeem saazi is the thing tht IK needs to do... why these corrupts win elections?? becase they r street smart or election smart..

sirf junoon say kuch nahin hota....