Advertisement

گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی مضبوط پوزیشن میں ہیں:خرم دستگیر

"گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) نے 6 نشستیں جیتیں جبکہ 2 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد پارٹی کی تعداد 8 ہو گئی۔ ایک حلقے میں دوبارہ گنتی کے بعد پیپلز پارٹی کی نشستیں 10 سے کم ہو کر 9 رہ گئیں۔24 رکنی ایوان میں 8 نشستیں ایک تہائی اکثریت بنتی ہیں، اس لیے مسلم لیگ (ن) حکومت بنانے کی مضبوط پوزیشن میں ہے"۔ خرم دستگیر
Loading X post…
Open original post on X
​