Advertisement

گلگت بلتستان الیکشن میں حکومتی پارٹی ناکام

اسٹیبلشمینٹ کو پی ٹی آی کی حکومت بنوانے میں مدد نہیں کرنی چاہئے کیونکہ پانچ سیٹوں کے ساتھ انکی حکومت نہیں بن سکتی۔
چوبیس میں سے صرف پانچ نشتیں جیتنے والی حکومت پارٹی کتنی بے شرمی اور ڈھٹای کے ساتھ اپنی فتح کا اعلان کررہی ہے حالانکہ چوبیس میں سے انیس سیٹیں ان کے مخالف امیدوار جیت چکے ہیں اب کوشش کی جارہی ہے کہ آزاد امیدواروں کو خرید کر یا ڈرا دھمکا کر پی ٹی آی کی حکومت بنا دی جاے، اگر ایسا کیا جاتا ہے تو اس حساس علاقے پر اس کے بہت ہی خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ ویسے بھی پاکستانی قوم نے تبدیلی کے نام پر تباہی کا جو خاردار سفر باقی ملک میں طے کیا ہے اس کو دیکھتے ہوے گلگت بلتستان کے پہلے سے انتہای غریب عوام کو منحوس حکومت سے دور ہی رکھنا چاہئے
ادھر پی پی پی ، ن لیگ اور جے یو آی کے پاس نو یا دس سیٹس ہیں اور انہیں حکومت بنانے کیلئے صرف دو یا تین ممبرز کی حمایت درکار ہے جو کہ آزاد ممبرز سے انہیں باآسانی مل جائیں گے، ہاں اگر ان ممبرز کو ڈرا ڈھمکا کر پی ٹی آی کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس ایریا میں انارکی پھیل جاے گی جس کا فائدہ انڈیا کوھوگا
لہذا طاقتور حلقوں نے اگر یہاں بھی پی ٹی آی کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا تو پھر یہاں کے عوام فیصلہ اپنے ہاتھوں میں لینے کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں گے کیونکہ یہاں کے باشعور عوام نے پی ٹی آی کو سنگل اکثریتی پارٹی نہیں بننے دیا جس کا مطلب ہے کہ عوام نے دیگر پارٹیوں کو زیادہ ووٹ دیا ہے اب اگر عوام کے اکثریتی فیصلے کی توہین کی گئی تو ایسے حساس ایریا میں یہ انڈیا کے فائدے میں جاے گا
​
 
Last edited:
Advertisement
پی ٹی آی کا الیکشن میں ایک ایسی پارٹی سے اتحاد جو فرقہ پرستی کی بنیاد پر پاکستانیوں کے قتل و غارت میں بھی ملوث رہی ہے اور انکے انڈین ایجنسیوں سے مراسم بھی ہیں ظاہر کرتا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے کس طرح پاکستان کی سیکیورٹی کو داو پر لگا دیا گیا ہے ​
 
Advertisement
نواز کی ووٹ کو عزت دو مہم کا پہلا نتیجہ بہت خوشگوار ہے اور وہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا ان الیکشن سے کنارہ کش ہو جانا - اب اگر اسٹبلشمنٹ نے خان حکومت کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا تو وہی ہو گا جو ایک بیٹھتے ہوئے آدمی کے نیچے سے کوئی کرسی سرکا دے - اب خان صاحب پنجاب کا لوکل بوڈی الیکشن کرائیں اور تماشہ دیکھیں - ویسے یہاں سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے بھد خان صاحب اب ٹریپ میں پھنس سکتے ہیں - دو سال سے ق لیگ انہیں که رہی ہے پنجاب میں لوکل باڈی الیکشن نہ کرائیں ورنہ نون لیگ سویپ کر جائے گی - ابھی دو مہینے پہلے اعلان کیا کہ پنجاب لوکل بوڈی الیکشن ہونگے اور پھر اس سے مکر گئے - میں نے اسی فورم پر کہا تھا تحریک انصاف لوکل باڈی الیکشن سے مکر جائے گی اور ایسا ہی ہوا - جنہیں بے ساکھیوں کے سہارے الیکشن جیتنے کی عادت ہو وہ اپنے سر پر الیکشن لڑنے سے ڈرا ہی کرتے ہیں
 
جولوگ اپنے تجزیہ کی بنیاد حقیقت پر نہیں بلکہ خواہش پر بناتے ہیں، ان کا تجزیہ بھی خواہش ہی ہوتا ہے۔ پی پی ، ن لیگ اور جے یو آئی کے پاس نو یا دسن نہیں چھ سیٹیں ہیں۔ جے یوآٗیی کے پاس کوئی سیٹ نہیں سوائے جیوٹی وی کے، پی پی کی چار سیٹس ہیں جن میں سے دو ایک ہی بندہ جیتا ہے اور اسکو چھوڑنی ہے، ری الیکشن حکومت ، بننے کے بہت بعد یعنی دو تین مہینوں میں ہونگے، باقی رہ گئی اپوزیشن ، کے پاس پانچ سیٹس، ان حالات میں انکو سات کے سات آزاد امیدوار چاہئیں اور اسکے علاوہ گلگت ۳ کا موخر الیکشن بھی جیتنا ہوگا جو کہ پی ٹی آئی کے وزارت اعلی کے امیدوار کی وفات پر خالی ہوئی تھی اور اسکے بیٹے کے ہمدردی ووٹ کے مقابلے میں جیتنا مشکل ہے، یہ سب ناممکن سی بات لگتی ہے، لیکن اگر کرسکیں تو کیا بات ہے، بہتر ہے آزاد امیدواروں کو وزارت اعلی اور باقی بہت کچھ آفر کردیں۔ اسٹیبلشمنٹ ان الیکشنز میں غیر جانبدار لگ رہی ہے بلکہ تھوڑا بہت گڑ پیپلز پارٹی کو ملاہے لیکن مشکل ہے پھر کہتاہوں، یہ تجزیہ حقیقت نہیں خواہش پر مبنی ہے اور اسلئے تجزیہ نہیں خواہش ہے
 
Last edited:
پی ٹی آی کا الیکشن میں ایک ایسی پارٹی سے اتحاد جو فرقہ پرستی کی بنیاد پر پاکستانیوں کے قتل و غارت میں بھی ملوث رہی ہے اور انکے انڈین ایجنسیوں سے مراسم بھی ہیں ظاہر کرتا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے کس طرح پاکستان کی سیکیورٹی کو داو پر لگا دیا گیا ہے ​
مریم قطری کے قطرے، پاکستان نے کل جو تمہارے دیش کی لنگوٹی بھرے میلے میں اتاری ہے، تو تم سارا دن نظر نہیں آئے
 
Advertisement
پی ٹی آی کا الیکشن میں ایک ایسی پارٹی سے اتحاد جو فرقہ پرستی کی بنیاد پر پاکستانیوں کے قتل و غارت میں بھی ملوث رہی ہے اور انکے انڈین ایجنسیوں سے مراسم بھی ہیں ظاہر کرتا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے کس طرح پاکستان کی سیکیورٹی کو داو پر لگا دیا گیا ہے ​
Who told u that PTI did seat adjustments with PMLN? There is no way PTI will form government with PMLN's help.
 
نواز کی ووٹ کو عزت دو مہم کا پہلا نتیجہ بہت خوشگوار ہے اور وہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا ان الیکشن سے کنارہ کش ہو جانا - اب اگر اسٹبلشمنٹ نے خان حکومت کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا تو وہی ہو گا جو ایک بیٹھتے ہوئے آدمی کے نیچے سے کوئی کرسی سرکا دے - اب خان صاحب پنجاب کا لوکل بوڈی الیکشن کرائیں اور تماشہ دیکھیں - ویسے یہاں سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے بھد خان صاحب اب ٹریپ میں پھنس سکتے ہیں - دو سال سے ق لیگ انہیں که رہی ہے پنجاب میں لوکل باڈی الیکشن نہ کرائیں ورنہ نون لیگ سویپ کر جائے گی - ابھی دو مہینے پہلے اعلان کیا کہ پنجاب لوکل بوڈی الیکشن ہونگے اور پھر اس سے مکر گئے - میں نے اسی فورم پر کہا تھا تحریک انصاف لوکل باڈی الیکشن سے مکر جائے گی اور ایسا ہی ہوا - جنہیں بے ساکھیوں کے سہارے الیکشن جیتنے کی عادت ہو وہ اپنے سر پر الیکشن لڑنے سے ڈرا ہی کرتے ہیں
ُPTI won = 9+4 pti azaad+ 2 election of which PTI is sure to win at least 1 seat) =14 + 1 ally seat and 3 independent members =17-18 . Why PDM is struggling to accept defeat!.
Now go back to Lahore Islamabad jalsas , then dharna, then agitation and then resignation and dismiss the government by December. No need to change the goal post and move to LBs rather focus on PDM agenda.

PTI will talk the rest after winning in senate elections and afterwards pmln local and national leadership should prepare to face courts - not elections
Noon will face exemplary defeat in LBs when the time will come - no need to worry.
 
Last edited:
Advertisement
پی ٹی آی کا الیکشن میں ایک ایسی پارٹی سے اتحاد جو فرقہ پرستی کی بنیاد پر پاکستانیوں کے قتل و غارت میں بھی ملوث رہی ہے اور انکے انڈین ایجنسیوں سے مراسم بھی ہیں ظاہر کرتا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے کس طرح پاکستان کی سیکیورٹی کو داو پر لگا دیا گیا ہے ​
muje nhi pata ta ke to kitna bara chawal ha
 
ویسے انڈین سپانسرڈ گشتی فراری کی صحیح کسی کتی والی ہوئی ہے فوج پر بھونکنے والی کتی اور فوج پر بھونکنے والا امرتسری ہیرا منڈی کے دلے ہاراں والے کا خاندان انڈیا کو اپنی ماں کا خصم بنواتے ہوئے پوری طرح وڑ گیا نیسکول اور نیلسن والا گوالمنڈیلہ اور بھونکے مودی کو اپنی ماں خصم بنا کر ہماری فوج پر بھونکنے والا کتا بلڈاگ نواز شریف بٹ اس وقت مزید ہماری فوج کے خلاف بھونکنے کے واسطے پرویز جھوٹ شدید سے تقریر لکھوا رہا ہوگا
 
نواز کی ووٹ کو عزت دو مہم کا پہلا نتیجہ بہت خوشگوار ہے اور وہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا ان الیکشن سے کنارہ کش ہو جانا - اب اگر اسٹبلشمنٹ نے خان حکومت کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لیا تو وہی ہو گا جو ایک بیٹھتے ہوئے آدمی کے نیچے سے کوئی کرسی سرکا دے - اب خان صاحب پنجاب کا لوکل بوڈی الیکشن کرائیں اور تماشہ دیکھیں - ویسے یہاں سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے کے بھد خان صاحب اب ٹریپ میں پھنس سکتے ہیں - دو سال سے ق لیگ انہیں که رہی ہے پنجاب میں لوکل باڈی الیکشن نہ کرائیں ورنہ نون لیگ سویپ کر جائے گی - ابھی دو مہینے پہلے اعلان کیا کہ پنجاب لوکل بوڈی الیکشن ہونگے اور پھر اس سے مکر گئے - میں نے اسی فورم پر کہا تھا تحریک انصاف لوکل باڈی الیکشن سے مکر جائے گی اور ایسا ہی ہوا - جنہیں بے ساکھیوں کے سہارے الیکشن جیتنے کی عادت ہو وہ اپنے سر پر الیکشن لڑنے سے ڈرا ہی کرتے ہیں
اگر اسٹیبلشمینٹ کی مدد نہ ملی تو انگلی سرکار کے پاس کوی صورت باقی نہیں رہ جاتی، جہانگیر ترین کو واپس لانے والے کیا سوچ رہے ہیں ابھی اس کا کھوج بھی نہیں ملا
 
Advertisement
پی ٹی آی کا الیکشن میں ایک ایسی پارٹی سے اتحاد جو فرقہ پرستی کی بنیاد پر پاکستانیوں کے قتل و غارت میں بھی ملوث رہی ہے اور انکے انڈین ایجنسیوں سے مراسم بھی ہیں ظاہر کرتا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے کس طرح پاکستان کی سیکیورٹی کو داو پر لگا دیا گیا ہے ​
گلگتی، اور بلتی لوگوں نے نانی 420 کی "ستھنڑ" چوک یادگار میں لہرا کر
باؤ جی رام گلی امرتسر والے سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ۔ ۔ ۔
Flag-of-Nepal.png
 
ُPTI won = 9+4 pti azaad+ 2 election of which PTI is sure to win at least 1 seat) =14 + 1 ally seat and 3 independent members =19 . Why PDM is struggling to accept defeat!.
Now go back to Lahore Islamabad jalsas , then dharna, then agitation and then resignation and dismiss the government by December. No need to change the goal post and move to LBs rather focus on PDM agenda.

PTI will talk the rest after winning in senate elections and afterwards pmln local and national leadership should prepare to face courts - not elections
Noon will face exemplary defeat in LBs when the time will come - no need to worry.
پی ٹی آی کی چوبیس میں سے اپنی سیٹیں صرف سات ہیں پھر بھی بے شرمی اور ڈھٹای دیکھو کہ حکومت بھی بناے بیٹھے ہیں۔ سترہ سیٹیں ایسی ہیں جن پر پی ٹی آی ناکام ہوی ہے انکو سترہ سیٹس نہیں ملیں گویا عوام نے ان کو اعتماد کے قابل نہیں سمجھا اگر سمجھتے تو سات کی بجاے بیس سیٹیں دے دیتے تاکہ یہ آرام سے اپنی حکومت تشکیل دے لیتے
 
دو ہفتوں کی بات ہے ، کچھ صبر فرما لیں ۔۔ اتنا غصہ۔ گلگت جا کر ٹھنڈا ہو لیں ۔۔ گلگت والوں نے وہاں نون اور مریم کی ناکامیوں کی انگیٹھی جلا ئی ہے اس پر ھاتھ نھی سینکیں ،،، کچھ دماغ بھی تازہ ہو گا ورنہ وہی گھسے پٹے بوسیدہ جھوٹ اور خرافات جو دہائیوں سے سنا سنا کر آپکا دماغ سن ہو چکا ہے ،،، مشورہ مفت ،
 
پی ٹی آی کا الیکشن میں ایک ایسی پارٹی سے اتحاد جو فرقہ پرستی کی بنیاد پر پاکستانیوں کے قتل و غارت میں بھی ملوث رہی ہے اور انکے انڈین ایجنسیوں سے مراسم بھی ہیں ظاہر کرتا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے کس طرح پاکستان کی سیکیورٹی کو داو پر لگا دیا گیا ہے ​
gadhi kay bachay . Tera moodi najaiz baap Pakistan ka kuch nahi bigaar sakta . Haram kay pillay hindutwa ki najaiz aulaad Establishment tairay hindustan kay tottay karay gi inshallah .
chul ab ja ker pehlay apnay Nawaz ki G ko chaat jo tera kaam hay phir apnay ***** moodi ki G ko chaat ???

PAK ARMY..... ZINDABAD.
 
پی ٹی آی کی چوبیس میں سے اپنی سیٹیں صرف سات ہیں پھر بھی بے شرمی اور ڈھٹای دیکھو کہ حکومت بھی بناے بیٹھے ہیں۔ سترہ سیٹیں ایسی ہیں جن پر پی ٹی آی ناکام ہوی ہے انکو سترہ سیٹس نہیں ملیں گویا عوام نے ان کو اعتماد کے قابل نہیں سمجھا اگر سمجھتے تو سات کی بجاے بیس سیٹیں دے دیتے تاکہ یہ آرام سے اپنی حکومت تشکیل دے لیتے
Qadiyani soaar, chal nikkel yaha say , Nawaz ki G ko zubaan say chaat aur phir Moodi ki Chaat gandi naali kay keerray ????

PAK ARMY ZINDABAD
PTI ZINDABAD
INDIAN KUTTAY. MURDABAD