Advertisement

گلگت الیکشن:پیپلزپارٹی کے سابق وزیرخزانہ نے کہا کہ ساڈی گل ہوگئی ہے:صحافی

گلگت بلتستان کے سابق وزیر خزانہ انجینیئر اسماعیل جو پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں انہوں نے ایک مرتبہ کہہ دیا تھا کہ ہمارا ایگریمنٹ ہو چکا ہے ( ساڈی گل ہو گئی ہے ) اس مرتبہ ہماری حکومت بنے گی بلاول بھٹو بھی اس قسم کے اشارے دے رہے ہیں کہ پچھلی مرتبہ ہماری سیٹیں چوری ہو گئی تھیں اس بار ہم چوری نہیں ہونے دیں گے ! قاسم نسیم ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

گلگت بلتستان میں سال میں 8 ماہ 22 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور صرف دو گھنٹے بجلی ملتی ہے صرف چاہ ماہ گلگت والوں کو بجلی میسر ہوتی ہے اس کے علاوہ پینے کا صاف پانی گلگت والوں کو میسر نہیں ہے ! سعادت علی مجاھد ۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​