Advertisement

گزشتہ سوا تین سالوں سے یہ حکومت ون ویلنگ کر رہی ہے، سراج الحق

You mean Maneka house ??
Aysha ahad, Tahira Saeed Tahmeena Durani
Lahore house of Shreef Dlal ??
 
جماعت بیچاری کنفیوذ لوگوں کا مجموعہ ہے اس میں کوئی پیلز پارٹی کوئی فضل الرحمن کا حمایتی اور کوئی نواز لیگ کو حمایتی ہے پاکستان بنا تو یہ لوگ یہ بات نا سمجھ سکے اور پاکستان بننے کی بھر پور مخالفت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان بن گیا تو اس کے مامے بن گئے آج تک ان کا ماموں بننا قوم کو بھگتنا پر رہا ہے انہوں نے جب ریلوے عروج پر تھی اس میں کئی یونینیں بنا رکھی تھی اوران کے ذریعے ریلوے تباہ کیا کالجز یونیوسٹی میں اسی طرح طالبہ تنظمیں بھی بنا رکھیں تھی جو ایک زمانے تک بد معاش کا سمبل رہیں

a
​