Advertisement

گزشتہ سوا تین سالوں سے یہ حکومت ون ویلنگ کر رہی ہے، سراج الحق

Advertisement
New-Project-13-12.jpg
 
Advertisement
کیا اس بات پر یہ لوگ کبھی معافی مانگیں گیں
جماعت نے صرف ایک چیز بانٹی گمراہی اب اس میں کوئی شک نہیں رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف کا قوم کو تحفہ دینے میں جماعت اسلامی بھی شامل ہے جی ہاں یہ بھی اس وقت نو ستارووں کے اتحادی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں جناب چھوریے یہ چاروں جانب کھیلتے ہیں بوقت تماشائی بھی بن جاتے ہیں بلکہ تماش بین بھی اور امپائیر بھی جب پاکستان بن رہا تھا تب بھی یہ گاندی کے ساتھ بھی تھے اور مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کی سیاست سمجھ سے بلا تر ہے ان کو ان کی ناکامیاں گنوا ئیں تو یہ ان ناکامیوں کو اسلام کے ساتھ جور دیتے ہیں نواز شریف کو سیاست میں لانے میں ان بڑا کردار رہا ہے یہ اکثر اس کے اتحادی بن کر خوشی محسوس کرتے تھے کہ ہم نے پیپلز پارٹی کے قدم روک دیے اور وہ ان کی ناک کے نیچے بلکہ مصلے کے سامنے ڈٹکے کرپشن بدعنوانی کرتے تھے یہ کہتے چلو اسلام تو بچا ہوا ہے
​
 
Advertisement
ghunda ghardi ke maraj ..... Saraj Saraj .... (from: Jamiat Punjab University)
 
Advertisement
Advertisement