Advertisement

گدہا شیر نہیں باپ-بنایا-جاسکتا-ہے

عالمی سیاسی بساط پر شطرنج کی طرح داؤں پیچ کھیلتے عالمی کھلاڑیوں نے دنیا کو اخلاقی پستیوں میں پست ترین گہرائیوں میں ایسا ڈالا کہ کل تک جس شخصیت کو عالم دانا و بینا مانا جاتا تھا، آج بتایا جارہا ہے کہ وہ شخص کوڑھ مغز ( بون ہیڈڈ ) تھا اور وہ دنیا میں تباہ کن ہتھیار بنانے والی صنعتوں کا تنخواہ دار اور دن رات دنیا میں جنگ ) مسلط
کرانے کا ماہر تھا۔

کچھ ایسی ہی حکمت عملی ماضی میں بھی دیکھنے میں آئی ہے کہ گدھوں کو شیر بنا کر بادشاہت کے خواب دکھا کر انہیں ایسا گمراہ کیا کہ وہ اعلانیہ گدھے پن کی تقاریر کرتا سامنے بیٹھے سامعین کو اپنا جیسا سمجھنے لگتا تھا، بھلا ہوں اس دنیا میں پائے جانے والے ان راست گوؤں کا جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایسے مقررین کو جوتے مار کر اس خواب غفلت سے جگایا۔آج ان گدھوں کی تحقیر انہیں جیلوں میں بند کرکے " گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز" کے لئے ناقابل تسخیر ثبوت حاصل کئے جارہے ہیں ۔

خیر چھوڑئیے میں بھی کہاں گدھوں کا مقدمہ لے بیٹھا، عمران خان صاحب کل امریکہ تشریف لا رہے ہیں پاکستانی سرزمین کو گدھا نرسری سمجھنے والے اور نریندر مودی کہیں خود خواب غفلت میں وزیر اعظم پاکستان کو وقت کی ضرورت کے تحت " کہیں باپ نہ بنا دیں " میں جانتا ہوں یہ خان ہے ان جیسا گدھا شیر نہیں " یہ دنیا کی سیر کیا ہوا سابقہ کھیلا کودا کھلاڑی ہے کسی فونڈری کی بھٹی کا شیر نہیں ۔

احتیاط کی شدید ضرورت ہے ویسے "ثالث " کی مدد بھی لی جاسکتی ہے۔دنیا کہیں چائے والے کو کسی گدھے پر بٹھانے میں کامیاب نہ ہوجائے، آکسفورڈ بمقابلہ سڑک چھاپ ہے۔

Advertisement
​
 
Last edited:
ہر اچھا اور مخلص رل رہا ہے اس زمانے میں اسکی قدر نہیں۔تم بھی اصلی ہو اسلئے تم بھی رلتے رہو،یہ موقع تو وزیراعظم کیے لئے ہوسکتا ہے