- Joined
- Mar 19, 2014
- Posts
- 1,154
- Reaction score
- 1,921
- Points
- 113
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اتھرا صاحب آپ کا یوں ایک خاص ممبر کی تذلیل کرنا مناسب نہیں ہے_ کیا ہوا اگر وہ انسان نہیں ہے_ ہے تو وہ بھی جاندار ہی نہ___ ایسا نہ ہو کہ وہ یہاں بھی اپنی ملٹی آئی ڈیز سے آ کر آپ کو گالی فلوچ کا نشانہ بنا جائے_
:lol:
![]()
چاچا جی نے کمال کا کالم لکھا ہے۔ چاچا جی بچپن میں ہمارے پسندیدہ اینکر ہوتے تھے۔ کمال کا پروگرام کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
یار سائنٹسٹ جس نے گالی دینی ہے دینے دو مجھے کون سا گالی نے چمٹ جانا ہے ، پہلے بھی بہت بار ڈائرکٹ یا ان ڈائرکٹ مجھے گالیاں دے چکے ہیں ان کی تسلی اگر گالیاں دے کر ہوتی ہے تو دینے دو یار ،
انتظامیہ سے کچھ امید رکھنی ہی فضول ہے اس لیے ان کو بھول جاؤ اور اپنا کام کرتے رہو بس صبر کے ساتھ حوصلے کے ساتھ ، کوئی دوسرا کیا کرتا ہے یا کیا کر رہا ہے وہ اس پہ چھوڑ دو ، آپ نے ہم نے کیا کرنا ہے کیا کرنا چاہئیے توجہ اس پہ دو
لیکن دکھ فورم کی انتظامیہ کے رویے سے ہوتا ہے_ اور وہ جو چند غیر جانبداری کے لبادے میں منافق پھرتے ہیں جن کو پٹواریوں کی ہر تھریڈ اور ہر صفحہ پر گالیاں دکھائی ہی نہیں دیتی اور اگر کوئی ان کو ان کی زبان میں جواب دیتا ہے تو اسے فوری طور پر قید کر دیا جاتا ہے_
well keep it up dear :)
:)آپ کو گد هوں کی بو لی کی بڑی سمجهه هے کہیں آپ بهی تواوپر دو گدھے,,,,, اپنا اپنا دکھڑا پھول رہے ہیں
:lol:پتا نہیں گھاس مہنگی ہوگئی ہے,,,,, یا مالک ظالم ہے
آمین .......................چاچا جی نے کمال کا کالم لکھا ہے۔ چاچا جی بچپن میں ہمارے پسندیدہ اینکر ہوتے تھے۔ کمال کا پروگرام کرتے تھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
:)جی سمجھ گیا,,,,, آپ کی بولی:)آپ کو گد هوں کی بو لی کی بڑی سمجهه هے کہیں آپ بهی تو
با لکل بها ئی بهائی کی بات سمجهتا هے :):)جی سمجھ گیا,,,,, آپ کی بولی
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|