- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xگجرات شہر پانی میں کتنا ڈوبا؟ ڈی سی گجرات کی مریم نواز کو سب اچھا کی رپورٹ؟ ڈی سی گجرات نے مریم نواز کو بتایا کہ گجرات 20 فیصد ڈوبا جبکہ اسی میٹنگ میں ق لیگ کے رہنما اور ایم پی اے چوہدری شافع حسین کے مطابق گجرات 70 فیصد ڈوب گیا۔۔
"بند نہیں بند ہورہا"-چوہدری شافع۔۔
"ہوچکا ہے سر"- ڈی سی گجرات۔۔
"نہیں ہورہا"-چوہدری شافع
اللہ بچاے ڈی سی گجرات کے جھوٹوں سے محترمہ فرما رہی ہے بیس فیصد گجرات پانی میں ڈوبا ہوا ہے حالانکہ فارم سنتالیس والے بھی کہ رہے ہیں 70 فیصد
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





