- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ایسا لگتا ہے کہ ہر نوالے کے ساتھ سالن میں بھی نئی گاڑی کھائی جا رہی ہے۔ اچانک نئی گاڑیوں کی کوئی سیل لگ گئی ہے کیا؟ کیا آسمان سے بارش ہوئی ہے؟ کیا نئی گاڑیاں مفت میں آئی ہیں؟ حکومتِ پنجاب نے کفایت شعاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے وی آئی پی شخصیات کے لیے 52 کروڑ روپے سے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی کے لیے Toyota Fortuner اور ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔اور خبر یہ بھی کہتی ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے ان گاڑیوں کو نہایت مہنگی اور لگژری قرار دیتے ہوئے ان کی خریداری پر اعتراض اٹھایا تھا، مگر پنجاب کابینہ نے یہ اعتراضات مسترد کرتے ہوئے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی"۔ جنید سلیم
"جس طرح پنجاب حکومت نے جہاز کی خریداری اور اسکے استعمال کو پراسرار بناکر شریف فیملی کیلئے پانامہ سکینڈل بنادیا ہے، اب ان سوالوں سے بچنے کیلئے جس طرح کی میڈیا منیجمنٹ کی جارہی ہے، اس سے میڈیا میں ن لیگ کے جہاز کو مکمل طور پر غرق کرنے پر کام شروع ہوگیا ہے،محمد مالک کے پروگرام کو عین اس وقت بندکردیا گیا جب وہ پنجاب حکومت سے جہاز سے متعلق 17 سوالات کرنے جارہے تھے، یہ خبر سوشل میڈیا پر سب سے بڑی خبر بن گئی۔ دیکھئے رہئے اس جہاز کیساتھ ن لیگ کا اور بھی کچھ کریش ہونے جارہا ہے یا نہیں"- جنید سلیم