Re: رقم کی برآمدگی پر خوشی سے آبدیدہ - ڈسٹرکٹ پ 
Some Potwari was asking on a thread to show him Model Police........... I think if he doesn't see it as model police then he should jump from a 10 storey building.
Or he should show us any such video about Punjab Police...
ye keh raha hai ke mera jaib 7 lac 75 hazar rupy thy,,mei ghar se nikla stop pe khara gari ka wait kar raha tha itne mei ye log gari mei aye or kehne lage kdr jaoge mei na kaha Jhangira(Nowshera) to mei enke sath bait gaya tora dour ja ke inho na mera ghale par hath rakha or aik bande na mujy pakar ka muj se paise nikal liye.or shukriya Nowshera Police and kpk police jis na mera sath itna tawaan kia.
پولیس : جی بابا جی آپ کا نام کیا ہے؟ بابا جی: جی محمد اسلم۔ پولیس : کہاں سے ہے آپ۔ بابا جی : کنڈ پارک پولیس : آپ سے ان لوگوں نے کتنے پیسے لیئے تھے اور کیسے لیئے تھے؟ ذرا سنائیے۔۔۔ بابا جی: میرے پاس سات لاکھ پچتر پزار روپے تھے، میں گھر سے نکلا ، بس سٹاف پر کھڑا تھا، یہ رک گئے کہ کہا جا نا ہے؟ میں نے کہا کہ جہانگیرہ جانا ہے۔ میں گاڑی میں پیٹھ گیا تقریباْ چار سو فٹ دور جا کے میرے گلے میں میں ہاتھ ڈال کے پکڑ لیا۔ ایک نے پیر سے پکڑ کے مجھے سیٹ میں گرا دیا۔ اور مجھ سے پیسے لے لئے۔ میں نوشھرہ پولیس کا لاکھ لاکھ شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ ان کو ترقی دے۔ پولیس : بہت بہت شکریہ مہربانی۔ یہ برامد کئے پیسے ہیں چھ لاکھ اور پچتر ہزار ، یہ وہ ملزم ہے اپنے فلائینگ کوچوں کے ساتھ ،جس میں وہ سواریوں کے روپ میں بیٹھے ہوتے اور دوسرے سواریوں کو لوٹتے تھے۔
سوچو..... اگر پنجاب پولیس ھوتی تو.....؟ پہلے بابا اے دس کہ اٹھ لاکھ تیرے کول آیا کیتھوں...؟ بابے نوں پڑھنے پا دیتے روز آنا جانا لگا رھتا آخر تھک ھار کر گھر بیٹھ جاتا