pablo
Banned
- Joined
- Oct 14, 2015
- Posts
- 5,581
- Reaction score
- 5,729
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
سپر پاور خیبر پختون خوا میں صحت کا انصاف کی یہ حالت ہےوبا ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوں گی۔ اللہ پورے پاکستان کو پنجاب سمیت اس وبا سے بچائے
سپر پاور خیبر پختون خوا میں صحت کا انصاف کی یہ حالت ہے
جس کی شان میں لکھ لکھ کر فیس بک کے صفحے کالے کر دیے
:)تو ترقی پزیر صوبوں کا کیا حشر ہوگا
اللہ کے عذاب کو مت پکارو کیونکہ جب اس نے تم پر انصاف کر دیا تو تم زندہ نہیں بچو گے
او دو پونڈ کے بوٹ پالشی اب لوگوں کو بد دعائیں بھی دو گے ؟
کتنے عرصے سے تیری بک بک سن رہے ہیں
انقلاب آرہا ہے انقلاب آرہا ہے آتا کیوں نہیں ؟
چار دن رولا ڈال کر غایب ہو جاتے ہیں موسمی مینڈک
:) اب بتا کے پی حکومت کیا کر رہی ہے اس مسلے پر ؟

© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|