اور ہم فرانس اور یورپ پہ حجاب کی پابندی پہ تنقید کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تو لبرلز پاکستان کو یورپ بنانے پہ تُلے ہوئے ہیں۔ --------------------------------------------------
پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے نرسوں کے حجاب پر پابندی کی تجویز کی مخالفت کر دی ہے ۔ محکمہ صحت نے صوبائی حکومت کے فیصلے سے پاکستان نرسنگ کونسل کو آگاہ کر دیا ہے پی این سی نے ملک بھر میں نرسوں کے نقاب ٗ حجاب پر پابندی کی تجویز دیتے ہو ئے میل اور فیمل نرسز کے یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ کیاتھا ۔
اور اس سلسلے میں چاروں صوبوں کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرلز ڈپٹی ڈائریکٹر نرسنگ خیبر پختونخوا سے تجاویز طلب کی تھیں ذرائع نے بتایا ہے کہ چاروں صوبوں کی تجاویز کی روشنی میں یونیفارم کی تبدیلی کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنا تھا اس سے قبل صوبے کی نرسوں کی تنظیموں نے فیصلے کی پہلے ہی مخالفت کر رکھی ہے اور اپنے فیصلے سے محکمہ صحت اور نرسنگ حکام کو آگاہ کر دیا ہے ادھر محکمہ صحت خیبر پختونخوانے پاکستان نرسنگ کونسل کو آگاہ کردیا ہے۔
حجاب کے بارے میں ہمارا ایک سیدھا نظریہ ہے کہ کسی معاملے میں سختی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر کوئی حجاب کرنا چاہتا ہے تو وہ ضرور کرے اور جو نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔ نا یہ بُرا نہ وہ بُرا۔۔۔۔۔۔
اور ساتھ میں یونیفارم کی تبدیلی میں حجاب پہ پابندی کا کیا کام ؟ کئی یونیفارم تبدیلی کے نام پہ حجاب پہ پابندی تو نہیں لگائی جارہی؟ ایران کی خواتین تو پینٹ اور ٹراؤزر کیساتھ حجاب پہن کے کھیل رہی ہوتی ہیں لیکن یہاں نرسوں کے حجاب پہ بھی پابندی کی کوششیں ہورہی ہیں۔
سندھ اور پنجاب کی تعلیمی کتب سے پہلے ہی بہت سارا اسلامی مواد نکال دیا گیا ہے اور اسکی جگہ عجیب عجیب چیزیں ڈال دی ہیں۔۔۔۔۔
حجاب کے بارے میں ہمارا ایک سیدھا نظریہ ہے کہ کسی معاملے میں سختی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر کوئی حجاب کرنا چاہتا ہے تو وہ ضرور کرے اور جو نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔ نا یہ بُرا نہ وہ بُرا۔۔۔۔۔۔
یہ روشن خیالی کے پیروکار اپنی آگ میں جلتے رہیں گے انشاء اللہ ،ان کا سرخ پوڈر والا انقلاب جب سے افغانستان میں دفن ہوا ہے اس وقت سے یہ نزاع کے عالم میں ہیں ، اب امریکا بھی ان کو بچا نہیں سکتا ، نواز حکومت تو صرف بھارت کی خشنودی چاہتی ہے
یہ روشن خیالی کے پیروکار اپنی آگ میں جلتے رہیں گے انشاء اللہ ،ان کا سرخ پوڈر والا انقلاب جب سے افغانستان میں دفن ہوا ہے اس وقت سے یہ نزاع کے عالم میں ہیں ، اب امریکا بھی ان کو بچا نہیں سکتا ، نواز حکومت تو صرف بھارت کی خشنودی چاہتی ہے
جماعت اسلامی ہمیشہ ترکی کی مثال دیتی ہے لیکن ویسا نہیں جیسا بتایا جارہا ہے۔ اردگان کی حکومت کو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ آج بھی ترکی میں نائٹ کلبس، پبز، کسینو موجود ہیں، شراب پر کوئی پابندی نہیں، لباس پر کوئی پابندی نہیں
ذرا تحقیق کرلیں
ہمارے حکمران ترکی سے کیا سبق سیکھیں جیسی کرپشن کی کہانیاں ہمارے حکمرانوں کے بارے میں ہے ویسی ہی طیب اردگان اور اسکی اولاد کے بارے میں ہے۔ اٹلی اردگان کے بیٹے کی منی لانڈرنگ کی انکوائری کررہا ہے۔ اردگان کے عالیشان محل پر سوالات اٹھ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر آئے دن پابندی لگ جاتی ہے۔ اردگان اسلئے بچا ہوا ہے وہاں اپوزیشن بہت کمزور ہے
جماعت اسلامی ہمیشہ ترکی کی مثال دیتی ہے لیکن ویسا نہیں جیسا بتایا جارہا ہے۔ اردگان کی حکومت کو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ آج بھی ترکی میں نائٹ کلبس، پبز، کسینو موجود ہیں، شراب پر کوئی پابندی نہیں، لباس پر کوئی پابندی نہیں
ذرا تحقیق کرلیں
ہمارے حکمران ترکی سے کیا سبق سیکھیں جیسی کرپشن کی کہانیاں ہمارے حکمرانوں کے بارے میں ہے ویسی ہی طیب اردگان اور اسکی اولاد کے بارے میں ہے۔ اٹلی اردگان کے بیٹے کی منی لانڈرنگ کی انکوائری کررہا ہے۔ اردگان کے عالیشان محل پر سوالات اٹھ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر آئے دن پابندی لگ جاتی ہے۔ اردگان اسلئے بچا ہوا ہے وہاں اپوزیشن بہت کمزور ہے
erdogan ne kaam bhi buht kiya ha is waja se bacha hua ha. lekin muslaman hukumrano ko aksar amir ul momineen ban ne ka shoq charha rehta ha. Aesa hi kuch shoq erdogan ko bhi ha isi liye referendum karakay khud ko 2030 tak ke liye saddar bana liye ha. Hona tu ye chahiye tha ke party mein se kisi aur ko moqa diya jata ke wo Justice and Development Party ke agenda ko leke agay chalay.
جماعت اسلامی ہمیشہ ترکی کی مثال دیتی ہے لیکن ویسا نہیں جیسا بتایا جارہا ہے۔ اردگان کی حکومت کو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے۔ آج بھی ترکی میں نائٹ کلبس، پبز، کسینو موجود ہیں، شراب پر کوئی پابندی نہیں، لباس پر کوئی پابندی نہیں ذرا تحقیق کرلیں ہمارے حکمران ترکی سے کیا سبق سیکھیں جیسی کرپشن کی کہانیاں ہمارے حکمرانوں کے بارے میں ہے ویسی ہی طیب اردگان اور اسکی اولاد کے بارے میں ہے۔ اٹلی اردگان کے بیٹے کی منی لانڈرنگ کی انکوائری کررہا ہے۔ اردگان کے عالیشان محل پر سوالات اٹھ رہے ہیں، سوشل میڈیا پر آئے دن پابندی لگ جاتی ہے۔ اردگان اسلئے بچا ہوا ہے وہاں اپوزیشن بہت کمزور ہے
اس وقت بات جماعت اسلامی کی نہیں ، پردے کے حوالے سے ہے
آپ ذرا تاریخ کا تھوڑا سا مطالعہ کر لیں تو اچھا ہوگا
جس وقت ترکی میں خلافت کا خاتمہ کیا جا رہا تھا ، عین اسی وقت برصغیر میں ایک مملکت مملکت کا وجود ہونے جا رہا تھا ، جس کی بنیاد کلمہ ہے اور اس کا نام آج پاکستان ہے ، برصغیر کے مسلمانوں نے تحریک خلافت کیلئے بے شمار قربانیاں دیں
ترکی میں کمال آتا ترک نے انگریزوں کے ساتھ ایک سو سال کا شرمناک معائدہ کیا جس کی بنیاد پر اسلام پر پابندی لگا دی گئی ، مسجدیں بند ، حجاب پر پابندی ،مغربی لباس لازمی ،قران اور عربی زبان پر پابندی ، یہاں تک کے رسم الخط رومن کر دیا گیا ، ستر سال تک جو معاشرہ اس حالت میں رہا ہو اس کو بدلنے میں وقت لگتا ہے، اس لئے مذہبی آزادی میں ترکی اور پاکستان کا موازنہ اس طرح نہیں کیا جا سکتا
کیا یہ سب کچھ پاکستان میں ہوا ؟؟ نہیں ، ایسی کوئی پابندی پاکستان میں نہیں لگی ، اس لئے اس کا موازنہ پاکستان سے نہیں ہو سکتا
اردگان تیس سال تک نجم الدین اربکان مرحوم کی جماعت میں رہا ہے جس پر چار دفعہ پابندی لگی ، اردوغان کی سوچ وہ ہی یہ جو رفاہ پارٹی کی تھی
آپ کا سوال !! یہ سب کچھ آج تک وہاں ہو رہا ہے ؟؟؟ اس کیلئے میں آپ کو مشورہ دوں گا ایک دفعہ ضرور ترکی جائیں پھر آپ کو اندازہ ہوگا وہاں کا منظر نامہ کیا ہے ، صرف استنبول کو دیکھ کر اکثر اندازہ لگا لینے سے پتہ نہیں چلتا کہ ترکی میں ایسا سب کچھ ہوتا ہے جو آپ کہ رہے ہیں
مجھے خود تین دفعہ نہ صرف استنبول بلکہ دیگر شہروں میں جانے کا اتفاق ہوا ، وہاں کے عوام کی اسلام سے محبت دیکھنے کے قابل ہے
اس ملک میں فوج نے جب اذان پر پابندی لگائی تو اسمبلی کے اندر اذان کی آواز گونجی اور آذان کی تکمیل کئے ممبران شہادت کا جام پی گئے لیکن اذان مکمل کی گئی
عدنان مندس نے جب اذان کی اجازت دی تو وہ وزیر اعظم تھے ان کی پھانسی پر لٹکا دیا گیا
اردگان نے سارےکام حکمت سے کئے ہیں ، ستر سالہ جبر کا دور اور پابندیاں ختم کرتے کرتے آج الله کے فضل سے وہاں الله اکبر کی فضائیں ہر وقت گھونجتی ہیں ، استنبول میں ہر ایک کلو میٹر پر عثمانی خلافت کے وقت کی مسجدیں اذان کی آواز سے دلوں کو سکون عطا کرتی ہیں
آج وہاں ستر فیصد خواتین سر پر حجاب کے ساتھ نظر آتی ہیں ، سکولوں میں حجاب پر پابندی ختم ہو چکی ہے ، فوج میں ختم ہو چکی ہے ، داڑھی پر پابندی ختم ہو چکی ہے، اسلامی تعلیمات کو سکولوں میں لازمی قرار دیا گیا ہے
اس سب کو جاننے کئے آپ کو ترکوں سے ملتا ہوگا ، شائد میں اس سے زیادہ بیان نہ کر سکوں
میرے تبصرے کا مقصد یہ ہی تھا کہ ترکی سے سیکھیں ، پابندیاں کچھ نہیں کر سکتیں ، ہم لوگ الله سے خاہ مخواہ جنگ کرتے ہیں
_____________________________________________________________________ کچھ مزید تفصیل معلومات کیلئے اردوگان اپنی بیشتر تقریروں میں 2023 ء کا حوالہ کیوں دیتے ہیں ؟؟
یورپ خصوصا جرمنی 2023ء سے اتنے خوفزدہ کیوں ھے ؟ جدید جمہوری ترکی کے بانی مغرب سے مرعوب بلکہ اس کے لے پالک کمال اتاترک نے مغربی طاقتوں سے مل کر 1923ء میں ایک معاہدہ لوزان پر دستخط کیے تھے ۔اس معاہدے کی رو سے خلافت عثمانیہ ختم کردی گئی تھی اور تینوں بر اعظموں میں موجود خلافت کے اثاثوں اور املاک سے بھی دستبرداری اختیار کر لی گئی تھی ۔۲۰۲۳ ء میں یہ معاہدہ خود بخود اپنی مدت پوری ہونےپر ختم ہو رہا ہے ۔
یہ معاہدہ لوزان جنگ عظیم اول کی فاتح قوتوں کے درمیان طے پایا تھا ۔اس وقت صورت حال یہ تھی کہ فاتح قوتیں ترکی کے بڑے حصوں پر قابض تھیں۔ان قوتوں میں سے بریطانیا نے وہ خطرناک اور ظالمانہ شرائط معاہدہ لوزان میں شامل کروائی تھیں جن کی رو سے ترکی کے ہاتھ پاوں باندھ دئیے گئےتھےاور ترکی اگلے ۱۰۰ برس تک اس معاہدہ کو نبھاہنے کا پابند قرار پایا تھا ۔
۔اس معاہدہ کی رو سے خلافت عثمانیہ ختم کردی گئی تھی اور سلطان اور اور ان کی فیملی کو ترکی سے جلاوطن کردیا گیا تھا ۔ خلافت کے تمام مملوکات ضبط کرلی گئی تھیں جن میں سلطان کی ذاتی املاک بھی شامل تھی ۔- ریاست ترکیا ایک سیکولر سٹیٹ ہوگی اس کا دین ،خلافت ،اور اسلام سے کوئی تعلق نہین ہوگا ۔اسکا باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا ۔- ترکی پٹرول کے لئے نہ اپنی سرزمین پر اور نہ ہی کہیں اور ڈرلنگ کرسکے گا اور اپنی ضرورت کا سارا پٹرو ل امپورٹ ھی کرے گا ۔- باسفورس عالمی سمندر شمار ہوگااور ترکی یہاں سے گذرنے والے کسی بحری جہاز سے کسی قسم کا کوئی ٹیکس وصول نہیں کر سکے گا ۔
[یاد رہے کہ باسفورس کی سمندری کھاڑی لنک ھے بحر اسود ،بحر مرمرہ اور بحر متوسط کا اور اس کی بھی عالمی تجارت میں وہی اہمیت ھے جو نہر سویز کی ھے] اردوگان ایک سے زیادہ بار واضح کرچکے ہیں کہ ۲۰۲۳ ء کے بعد ترکی وہ ترکی نہیں رہے گا کمزور اور مرد بیمار ۔ہم اپنی زمین سے پٹرول بھی نکالیں گے اور ایک نئی نہر بھی کھودیں گے جو بحر اسود اور مرمرہ کو باہم ملاکر مربوط کردے گی اور اس کے بعد ترکی یہاں سے گذرنے والے ہر بحری جہاز سے ٹیکس وصول کرے گا ۔
اس صورت حال سے ساری کہانی واضح ہوجاتی ھے کہ مغرب کیوں اردوگان کا اتنا سخت دشمن ھے اور اس کے اپنے مفادات کس طرف ھیں اور اردوگان کیوں ترکی کے لئے ایک پاور فل منتظم اور صدر چاہتا ھے ۔لولا لنگڑا ،فیصلہ کرنے کی طاقت سے محروم عاجز سا ممنون حسین آنے والے وقت میں کسی طرح ترکی کا بھلا نہیں کرسکے گا۔ترکی کا اپنا مفاد اسی میں ھے کہ امریکی طرز پر صدارتی اختیارات سے لیس ترک فوج کا کمانڈر انچیف اور قوم کا اعتماد رکھنے والا صدر ہو جو ترکی کو اس کا آبرومندانہ مقام دلاسکے۔
(منقول)
حجاب کے بارے میں ہمارا ایک سیدھا نظریہ ہے کہ کسی معاملے میں سختی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر کوئی حجاب کرنا چاہتا ہے تو وہ ضرور کرے اور جو نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔ نا یہ بُرا نہ وہ بُرا۔۔۔۔۔۔