Advertisement

کینیڈا کی مقامی آبادی کے بچوں کو بچپن میں ہی والدین سے جدا کر دیا گیا تھا


؛1950 اور 1980 کے درمیان کینیڈا کی مقامی آبادی کے ہزاروں بچوں کو اپنے خاندانوں سے علیحدہ کر دیا گیا تھا۔ اب وہ بڑے ہو کر اپنی کہانیاں ڈھونڈ رہے ہیں۔​